Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

باکسر عامر انگلش حریف کیل بروک سے فائٹ کیلئے تیار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 31, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لندن//پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے انگلش حریف کیل بروک سے فائٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کیل بروک کو گزشتہ دنوں امریکی باکسر ایرول اسپینس جونیئر نے مات دیکر آئی بی ایف ویلٹر ویٹ ٹائٹل اپنے قبضے میں کرلیا تھا۔، عامر خان 2009 سے2012 تک ڈبلیو بی اے بیلٹ اپنے قبضے میں رکھ پائے تھے، اس کے علاوہ آئی بی ایف کا ٹائٹل بھی 2011 میں ان کے نام رہا تھا، وہ کیل بروک سے ویلٹر ویٹ باکسنگ مقابلے کو اپنے لیے اہم خیل کررہے ہیں۔عامر خان نے کہا کہ میں اس سے فائٹ کرنا پسند کروں گا، تاہم ابھی کیل کی آنکھ پر چوٹ لگی ہوئی ہے، اس کے مکمل صحتیاب ہوجانے کے بعد ہی ہماری فائٹ ممکن ہوسکے گی، میں آئندہ موسم گرما میں اس کا انعقاد ہوتا دیکھ رہا ہوں، مجھے پورا یقین ہے کہ ہمارے مقابلے کو عوام میں بھی خاصی پذیرائی حاصل ہوسکے گی۔دوسری جانب بروک کے پروموٹر ایڈی ہیرن کا کہنا ہے کہ 31 سالہ باکسر کی بائیں آنکھ کی ہڈی پر چوٹ پیش آئی ہے، تاہم اسی نوعیت کی انجری انھیں پہلے بھی ہوئی تھی اور وہ اس کے بعد باکسنگ رنگ میں نہ صرف واپس آئے بلکہ انھوں نے اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع بھی کیا تھا۔ہیرن نے مزید کہا کہ ہم بروک کی انجری کو کسی عذرکے طور پر پیش نہیں کررہے ، انھیں اپنے سے بہتر فائٹر کے ہاتھوں شکست کا سامنا رہا۔ادھر امریکی باکسر اسپینس جونیئر نے بھی بروک کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہماری فائٹ کا مقصد اس ویٹ کیٹیگری میں متقفہ ورلڈ چمپئن کو سامنے لانا تھااور اب یہ تمام ٹائٹلز میرے قبضے میں آگئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

سپورٹس

مودی نے ویبھو سوریہ ونشی کی حوصلہ افزائی کی

May 30, 2025
سپورٹس

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ریکارڈ 238رنز سے شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے شاندار مقابلے میں فابیانو کاروانا کو شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

عادل رشید نے اہم سنگ میل عبور کیا

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?