Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

باپ کو قتل کرنے اور لاش کو جھیل ڈل میں پھینکنے کے الزام میں 2بیٹے گرفتار

Last updated: April 9, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
 

سری نگر//سری نگر پولیس نے دو بیٹوں کو اپنے باپ کا قتل کرنے اور اس کی لاش کو ڈل جھیل میں پھینکنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

 

یہاں جاری کردہ ایک بیان میں، ایک پولیس ترجمان نے کہا کہ رواں ماں کی 7تاریخ کو ایک مصدقہ اطلاع پر کہ اخون محلہ فارشور روڈ کے قریب ڈل جھیل میں ایک نامعلوم نعش برآمد کی گئی ، پولیس تھانہ نگین نے کارروائی کرتے ہوئے لاش کو باہر نکالا، اور اسے طبی قانونی کارروائیوں کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

اس کے بعد سیکشن 174 سی آر پی سی کے تحت تفتیش کی کارروائی شروع کی گئی۔

 

نعش کی شناخت خورشید احمد ولد غلام نبی سکنہ الٰہی باغ عمر تقریباً 62 سال کے بطور ہوئی ۔طبی عملے کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی۔ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں گردن وغیرہ پر نشانات کا انکشاف ہوا ہے۔

 

اس کے علاوہ دیگر مشکوک حالات کی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی کہ متوفی کو نامعلوم افراد نے قتل کیا ہے جنہوں نے لاش کو ڈل جھیل میں پھینک دیا۔ اس کے مطابق مقدمہ ایف آئی آر نمبر34/2022 زیر دفعہ 302، 120 بی آئی پی سی، 201 آئی پی سی تھانہ نگین میں درج کر کے تفتیش شروع کی گئی۔

 

شواہد، زبانی گواہوں، سی سی ٹی وی اور تکنیکی تجزیے سے یہ بات سامنے آئی کہ متوفی کو اس کے گھر والوں نے 5 اپریل کی شام کچھ جھگڑے کے بعد ان کے گھر پر قتل کر دیا اور لاش کو دن بھر گھر میں رکھا۔ 6 اپریل کی شام، مناسب منصوبہ بندی کے بعد، انہوں نے لاش کو ایک آئی20 گاڑی میں منتقل کیا اور جرم کو چھپانے کے لیے اسے ڈل جھیل میں پھینک دیا۔

 

مقتول کے دونوں بیٹوں کو گرفتار کر کے گاڑی کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ مزید تفتیش اور گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?