بانہال //سرینگر۔جموں شاہراہ پربانہال کے نزدیک فورلین شاہراہ کی تعمیراتی کام کے دوران جمعہ کو راک بولٹ مشین سے گر جانے کی وجہ سے ایک ورکر کی موت واقع ہوگئی جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔
یہ واقع اسوقت پیش آیا جب راک بولٹ مشین کی کیبل اچانک کٹ گئی اور اس پر کام کررہے دو افراد زمین پر گر آئے ۔
اس حادثے میں 23 سالہ سنی کمار ولد کھیم راج ساکنہ گندو ضلع ڈوڈہ موقع پر ہی لقمہ اجل بن۔