Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

بانہال میں سرکاری ملازم کے خلاف غیر متناسب اثاثہ جات کا مقدمہ دائر

Mir Ajaz
Last updated: May 1, 2025 11:02 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

بانہال// جموں و کشمیر انٹی کورپشن بیورو نے بانہال علاقے میں ایک سرکاری ملازم کے خلاف غیر متناسب اثاثہ جات جمع کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے ۔بیورو کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ تحصیل سپلائی آفس (ٹی ایس او) بانہال میں تعینات محکمہ سی اے پی ڈی کے نائٹ چوکیدار کے شاہی لال شوکت علی کے خلاف یہ مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ مقدمہ خفیہ تحقیقات کے بعد درج کیا گیا جس میں منکشف ہوا کہ ملزم نے اپنے اور اپنے اہلخانہ کے نام پر معلوم ذرائع آمدن سے کافی زیادہ منقولہ و غیر منقولہ جائیدادیں حاصل کی ہیں۔بیان میں کہا گیا: ‘تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم نے اہم اثاثے جمع کیے ہیں، جن میں جموں کے اسرار آباد میں ایک عالی شان دو منزلہ رہائشی مکان، بانہال میں ایک اور دو منزلہ مکان، مختلف مقامات پر متعدد اراضی پلاٹ، اور عالی شان گاڑیاں شامل ہیں’۔انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ مالیاتی دستاویزات اور ایسے شواہد بھی ملے ہیں جو کہ بے حساب دولت کی نشاندہی کرتے ہیں۔موصوف ترجمان نے بتایا کہ تفتیش کے دوران عدالت سے تلاشی کے وارنٹ حاصل کیے گئے اور آزاد گواہوں اور مجسٹریٹوں کی موجودگی میں ملزم کی سدھرا اور بانہال میں واقع رہائش گاہوں کی وسیع تلاشی لی گئی۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران مختلف بینکوں سے تعلق رکھنے والی 16 چیک بکیں اور پانچ پاس بکس، مختلف مقامات پر جائیدادوں سے متعلق زمینی دستاویزات، ایک پاسپورٹ جس میں بین الاقوامی سفری تاریخ درج ہے ، غیر ملکی کرنسی نوٹ، سینئر افسران،،جن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سی اے پی ڈی، رام بن اور ٹی ایس او بانہال شامل ہیں، کے تین سرکاری ربڑ سٹیمپ اور دیگر مجرمانہ مواد ضبط کیا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں مزید تفتیش جاری ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

خطہ چناب

۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور

July 7, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں ہلکی بارش نے گرمی کی شدت سے راحت دلائی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور عام ٹریفک کی روانی بغیر کسی خلل کے جاری

July 7, 2025
خطہ چناب

رام بن میں 5گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ۔36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?