Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بانہال شاہراہ پر ماروتی حادثہ کا شکار،4فوجی اہلکارہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 2, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
 بانہال+کپوارہ// جمعہ کی شام نیشنل ہائی وے پر شیطان نالہ کے نزدیک ایک ماروتی زین حادثے کا شکار ہونے سے اس میں سوار 4فوجی اہلکار لقمہ اجل بن گئے جبکہ ان کا ساتھی اہلکار شدیدزخمی ہوا ہے جسے فوری طور سرینگر منتقل کیا گیا۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق ترال میں اپنی ڈیوٹی انجام دینے کے بعد ماروتی زین میں سوار5فورسز اہلکار جموں کی طرف جارہے تھے کہ شیطان نالہ بانہال کے پاس گاڑی گہری کھائی میں جاگری ۔پولیس ذرائع کے مطابق ان میں سے4اہلکاروں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں جبکہ ایک زخمی اہلکار کو انتہائی نازک حالات میں سرینگر منتقل کیا گیا ہے ۔مزید تحقیقات جاری ہے ۔ادھر درنگیاری چوکی بل میں اس وقت ایک دلدوز سڑک حادثہ پیش آ یا جب کرالہ پورہ سے کرناہ کی طرف جارہی ایک آلٹو گا ڑی الٹ کر گہرے نالہ میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت دو افرادلقمہ اجل بن گئے جبکہ ماں اور اس کے کمسن سمیت تین شید طور زخمی ہوئے ۔معلوم ہو اہے کہ سلیمان کرناہ کے حبیب اللہ لون کی اہلیہ عصمت بیگم ہمشیراہ کی شادی جمعرات کو چھم کو ٹ کرناہ میں انجام دی گئی جس کے دوران دلہن کو کیرن جانا تھا ۔حبیب اللہ لون اس کی اہلیہ عصمت بیگم ،3سالہ فرزند واقم حبیب اللہ ،رقیہ زوجہ شفیق احمد اور ان کا کمسن بیٹی 5سالہ زارا بھی اپنی ذاتی آلٹو گا ڑی زیر نمبر JK09A..7899میں بیٹھ کر دلہن کے ساتھ کیرن گئے ۔بتایا جاتا ہے کہ جمعہ کی صبح کو حبیب اللہ لون واپس آ یا اور کسی کام کے لئے کپوارہ گیا ۔عینی شاہدین نے بتا یا کہ جمعہ کی دوپہر کو حبیب اللہ لون ٹکر سے کرناہ کی طرف روانہ ہوئے تاہم ٹی پی درنگیاری چوکی بل کے مقام پر گا ڑی ڈارئیور کے قابو سے باہر گئی اور الٹ کر گہرے نالہ میں جا گری ۔درنگیاری میں تعینات فوج اور آس پاس کے لوگو ں نے بچائو کاروائی شروع کی اور خون میں لت پت حبیب اللہ لون اس کی اہلیہ عصمت اور کمسن واقم حبیب ،رقیہ زوجہ شفیق احمد اور ان کی صاحبزادی5سالہ زارا کو باہر نکالا تاہم حبیب اللہ اور اس کی اہلیہ کی ہمشیرہ رقیہ بیگم زوجہ شفیق احمد موقع پر ہی دم تو ڑ بیٹھے جبکہ حبیب اللہ کی اہلیہ عصمت بیگم اور ان کا 3سالہ کمسن واقم ،5سالہ زارا شدید طور زخمی ہوئے ۔زخمیو ں کو فوری طور سب ضلع اسپتال کرالہ پورہ میں علاج و معالجہ کیلئے دا خل کیا گیا جہا ں ان کو نا زک حالت میں سرینگر منتقل کیا گیا ۔جو ں ہی یہ خبر کرناہ اور کیرن پہنچ گئی تو وہا ں کہرام مچ گیا اور نئی نویلی دلہن کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہوئیں ۔واقعہ کے بعد ایس ایچ او کرالہ پورہ وسیم احمد بڈو جائے واردات پر پہنچ گئے اور نعشوں کو حاصل کر کے کرناہ راوانہ کیا ۔حبیب اللہ اور رقیہ کی نعشوں کوان کے آ بائی علاقوں میں پر نم آ نکھو ں سے سپرد خاک کیا گیا ۔ادھر اونتی پورہ میں بارسوکے نزدیک ایک رٹز کار زیر نمبر JK01R/1390  جس کو ڈرائیور ارشاد شفیع کوچھے ولد محمد شفع کوچھے ساکن بمنہ چلا رہا تھا اور ایک آلٹو کے ٹن کار زیر نمبر JK01AB/1496 جس کو ڈرائیور محمد فاروق  ولد محمد اسماعیل ساکن کھڈ پورہ کرنا چلا رہا تھا کے بیچ آپس میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور اور رٹز کار میں سوار دو افراد زخمی ہوئے جن کو علاج ومعالجہ کیلئے اسپتال منتقل کیا جہاں پر آلٹو کا رڈرائیور محمد فاروق جو کہ محکمہ پولیس میں بطور کانٹیبل کام کرتاتھا زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڈ بیٹھا ۔پولیس نے کیس اندراج کرکے تحقیقات شروع کی ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر
امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی
تازہ ترین
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?