عظمیٰ نیوزسروس
بانہال// مرکزی عیدگاہ بانہال صبح 9:00 بجے، نوگام عیدگاہ صبح 9:30 ، جامع مسجد کراواہ دستگیر صاحب 8 بجے ، ٹھٹھاڑ عیدگاہ صبح 9 بجے ، گنڈ ٹھٹھاڑ عیدگاہ 8:30 ، عیدگاہ چریل 9 بجے ، جامع مسجد سلفیہ چریل 8 بجے ، عیدگاہ لامبر صبح 8:30 بجے ، عیدگاہ پھاگو بڈگام صبح 9:00 بجے ، جامع مسجد ڈولیگام صبح 9:00 بجے ، جامع مسجد کسکوٹ 9 بجے ، مرکزی جامع مسجد چنجلو 9 بجے ، جامع مسجد چاپناڑی 8 بجکر 50 منٹ ، عیدگاہ ہنجہال صبح 9:00 بجے ، مدرسہ نعمانیہ بنکوٹ صبح 8:00 بجے ، جامع مسجد چکناڑواہ 9 بجے عید نماز ادا کی جائے گی ۔