سرینگر//حکام نے بانڈی پورہ کو چھوڑ کروادی کشمیر کے سبھی دس اضلاع ایک بار پھر کو ریڈ زور قرار دیا ہے۔جموں صوبے کے ضلع رام بن کو بھی ریڈ زون سے باہر علاقہ قرار دیا گیا ہے۔یہ فیصلہ کورونا وائرس کیسوں میں اضافے کے پیش نظر لیا گیا ہے۔
مذکورہ فیصلہ حکام کی ایک میٹنگ میں لیا گیا جس کو کورونا وائرس پھیلاﺅ کا جائزہ لینے کیلئے منعقد کیا گیا تھا اورجس میں کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
میٹنگ میں کورونا پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے وادی کشمیر کے سبھی اضلاع سوائے بانڈی پورہ کو ریڈ زون قرار دیا گیا ۔