بانڈی پورہ//تحصیلدار بانڈی پورہ مبشر حسین نازکی کی قیادت میں محکمہ مال نے بانڈی پورہ میں تقریباً 35 کنال کاہچرائی ودیگر سٹیٹ لینڈ پر قبضے کو ہٹا لیا جس دوران بھاری تعداد میں مختلف قسم کے درختان کاٹے گئے اور لوگوں کو تلقین کی گئی ہے کہ دوبارہ اراضی کو غیر قانونی طور پر قبضہ نہ کریں۔