Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بانڈی پورہ میں تجاوزات کاشاخسانہ | 2کوہلوں کا وجود خطرے میں

Towseef
Last updated: June 1, 2025 11:47 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عازم جان

بانڈی پورہ // بانڈی پورہ کے ضلع صدر مقام بازار سے گزرنے والی دو اہم قدیم سینچائی کوہل گاڈر کوہل اور جیندر کوہل ناجائز تجاوزات اور کوڑا کرکٹ ڈالنے سے ناپید ہورہی ہیں۔ ان دو کوہلوں کی سکڑنے سے قصبہ بانڈی پورہ اور ملحقہ علاقوں کے رہائشی اور کسان یوٹی سرکار لیفٹیننٹ گورنر اور ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کی طرف توجہ مبذول کرکے سرکاری ریکارڈ کے تحت پرانی ہیت بحال کروائیں۔ گاڈر کوہل جس کا منبع سنر ونی فوجی کیمپ سے اوپر مقام پر نالہ مدھومتی ہے ،سنرونی ،آجر ،کھار پورہ، نوپورہ سے گزر کر بانڈی پورہ بازار سے گزر کر ولر جھیل میں پہنچ جاتی ہے ،جگہ جگہ پر ناجائز تجاوزات سے سکڑی ہوئی ہے ۔نوپورہ کے مقام پر ہاشمی مسجد کے مقام پر ایک شاخ گارڈ کوہل کی گردوارہ مارکیٹ سے گزرتی ہے، ناجائز تجاوزات اور کوڈا کرکٹ سے بالکل غائب دکھائی دے رہی ہے ۔ادھر ارن سملر کے مقام پر نالہ پاپچھن سے نکلنے والی جندرکوہل، ارن کنن ماڈر کے بعد نبر پورہ بانڈی پورہ میں ناجائز تجاوزات کی بھینٹ چڑھ گئی ہے اور اس کی ہیت مسخ ہوگئی ہے۔ اگرچہ جندرکوہل اور گاڈر کوہل کی خستہ حالی اور ناجائز تجاوزات کے متعلق ضلع انتظامیہ اور محکمہ جل شکتی کے اعلی افسران کو وقفے وقفے سے آگاہ کیا گیا، لیکن کاغذی احکامات تو صادر ہوئے ہیں لیکن عملی طور پر ازالہ نہیں کیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایل جی منوج سنہا کاسری نگر کے لال چوک ’بلیدان استمبھ‘ کا دورہ
تازہ ترین
گاندربل: میلہ ماتا کھیر بھوانی مذہبی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے
تازہ ترین
ملک میں کورونا انفیکشن سے مزید 5 مریضوں کی موت، فعال کیسز کی تعداد 4026
برصغیر
پہلگام سانحے کے ایک ماہ بعد کشمیر میں شعبہ سیاحت بتدریج بحالی کے سفر پر گامزن
برصغیر

Related

کشمیر

جموں و کشمیر میں گلیشیرز تیزی سے پگھلنے کا خطرہ مزیدبڑھ گیا ۔14ہائی رسک، 3درمیانی اور 7کم خطرے والی جھیلوں کی نشاندہی

June 2, 2025
کشمیر

ترال اور شوپیان میں ژالہ باری سے تباہی ۔20منٹ تک اولے پڑے، وسیع علاقوں میں بارشیں

June 2, 2025
کشمیر

سری نگر میں ملی ٹینٹوں کے5ساتھی پی ایس اے کے تحت نظر بند، جموں منتقل

June 2, 2025
کشمیر

تولہ مولہ میں عقیدتمندوں کا جوش و خروش میلہ کھیربھوانی آج

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?