سرینگر/محکمہ موسمیات نے جمعہ کوجموں کشمیر کے بالائی علاقوں میں 3مارچ تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سونم لوٹس نے کہا کہ آج بعد دوپہر سے بالائی علاقوں میں درمیانہ درجے کی بارش یا برفباری متوقع ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ سلسلہ 3مارچ تک جاری رہے گا۔