Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

باغ گل لالہ26روز بعد بند

Last updated: April 19, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

بلال فرقانی
سرینگر//سرینگر میں کم بارش اور گرم درجہ حرارت نے ایشیاء کے سب سے بڑے باغ گل لالہ کو بند کرنے پر مجبور کر دیا ہے، جس نے اس موسم بہار میں 3.60 لاکھ سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔محکمہ فلوری کلچر کا کہنا ہے کہ کیونکہ ٹیولپ کا پھول تقریباً 26 دنوں کے بعد سکڑ گیا ہے،اس لئے باغ کو پیر کے روز سے عوام کے لیے بند کر دیا گیاہے۔  باغ کے انچارج انعام رحمان صوفی نے کہا، “ہم نے پھولوں کی عمر بڑھانے کی پوری کوشش کی، ہمارے ملازمین نے بہت محنت کی اور وہ رات کے وقت بھی پانی چھڑکتے تھے۔ لیکن، کم بارش اور غیر معمولی طور پر گرم درجہ حرارت کے ساتھ،  پھولوں کاکھلنا تھوڑا جلدی ہوا اور وہ سکڑنا شروع ہو ئے‘‘۔انہوں نے کہا کہ ٹیولپ کے پھولوں کی اوسط عمر تین سے چار ہفتے ہوتی ہے لیکن شدید بارش یا بہت زیادہ گرمی انہیں تباہ کر سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ فلوری کلچر ڈیپارٹمنٹ نے مرحلہ وار ٹیولپ بلب لگائے تھے تاکہ پھول ایک ماہ یا اس سے زائد عرصے تک باغ میں رہیں، لیکن وہ ایک ساتھ کھل گئیانہوں نے کہا کہ”جب کھلنے کی بات آتی ہے تو اس کی تین قسمیں ہوتی ہیں ، ابتدائی، درمیانی اور دیر سے۔ تاہم، ہمارے پاس پھولوں کی تینوں اقسام کا بندوبست تھا، لیکن اس سال موسم بہت زیادہ گرم رہا۔اس سال باغ میں ٹیولپس کی 68 اقسام رکھی گئیں، جن میں چھ نئے بھی شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ 3.60 لاکھ لوگوں نے ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں باغ کا دورہ کیا۔ صوفی نے کہا، “ہمارے پاس تقریباً 1.61 لاکھ گھریلو سیاح اور 159 غیر ملکی بھی تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?