Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

بارہویں جماعت کے نتائج: چاروں مضامین میں لڑکیوں نے سبقت لے لی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 8, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//بارہویں جماعت کے امتحانات میںلڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں نے میدان مار لیا۔ کامیابی کی مجموعی شرح52 فیصد رہی،جبکہ سرکاری اسکول 4میں سے 3 مضامین میں اول پائیدان حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ بورڈآف اسکول ایجوکیشن نے وادی میں بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج پیر کی شام منظر عام پر لائے،جس کے دوران چاروں مضامین سائنس، کامرس،آرٹس اور ہوم سائنس میں سے تین میں لڑکیوں نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اول پائیدان حاصل کیا۔2018کے سالانہ با قاعدہ( ریگولر)12ویں جماعت میں کامیابی کی مجموعی شرح52فیصد رہی،محکمہ تعلیم کے حکام کی طرف سے دستیاب تفصیلات کے مطابق کامرس  میں گرین ویلی ہائر اسکینڈری اسکول الہیٰ باغ کی زاکیہ بن ضیاء نے پہلی پوزیشن حاصل کی،جبکہ زڈی بل ہائر اسکینڈری اسکول کی طالبہ بسما جان نے   488 نمبرات حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول اننت ناگ کی طالبہ عالیہ علی نے 486  نمبرات حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ہوم سائنس مضامین میں گورنمنٹ ہائر اسکینڈری اسکول کوٹھی باغ کی فرحیہ فاروق نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق سائنس مضامین میں گورنمنٹ ہائر اسکینڈری اسکول امیراکدل کی وفیقہ نے پہلا پائیدان حاصل کیا،جبکہ گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول کانر چاڈورہ کی طالبہ یسرا شبیر نے  491 نمبرات لیکر دوسری پوزیشن اور گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول زڈی بل کی طالبہ اقراء خان نے  490  لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔آرٹس مضامین میں گورنمنٹ ہائر اسکینڈری اسکول کوٹھی باغ کی ہادیہ نور نے493 نمبرات حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی،اسی اسکول کی تنزیلہ حسن نے492, لیکر دوسری جبکہ کورنمنٹ ہائر اسکینڈری اسکول سرگفوارہ اننت ناگ کے توصیف احمد نے491 نمبرات لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔چاروں مضامین میں سرکاری اسکولوں کی طالبات نے3 اعلیٰ پوزیشنیں حاصل کر کے گزشتہ دنوں10ویں جماعت کے نتائج میں سرکاری اسکولوں کو اٹھانے والی خفت سے کچھ حد تک راحت دی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

صفحہ اول

جان بوجھ کر دفن کئے گئےملی ٹینسی کیس دوبارہ کھولنے کا حکم ایل جی کی ڈپٹی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت

July 1, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ اقتصادی جنگ کا فعل تھاتاکہ کشمیر کی سیاحت کو تباہ کیا جائے:وزیر خارجہ جے شنکر

July 1, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?