Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

بارہمولہ کی خاتون کا کورونا سے انتقال، اموات کی تعداد32

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 2, 2020 2:34 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// شمالی کشمیر کے بارہمولہ کی ایک بزرگ خاتون منگل کے روز کورونا سے متاثر ہوکر انتقال کر گئی اس طرح جموں کشمیر میںمہلک وائرس کی وجہ سے جاں بحق افراد کی تعداد32ہوگئی ہے۔
خبر رساں ایجنسی جی این ایس کے مطابق مذکورہ خاتون کا تعلق بارہمولہ کے خانپورہ سے تھا اور اُس کا انتقال گذشتہ روز یعنی پیر کو ہوگیا جس کے ایک دن بعد اُس کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی۔
جی ایم سی بارہمولہ کے پرنسپل ڈاکٹر سید مسعود کا حوالہ دیتے ہوئے خبر رساں ایجنسی نے لکھا کہ مذکورہ خاتون کئی دیرینہ امراض میں مبتلاءتھی اور آخر کار اُس کا کورونا ٹیسٹ رپورٹ بھی مثبت آگیا۔اُس کی میت کو لاش گھر میں رکھا گیا تھا اور اب اُسے قواعد و ضوابط کے مطابق دفنانے کیلئے ورثاءکے حوالے کیا جائے گا۔
ضلع کمشنر بارہمولہ جی این ایتو کے مطابق مذکورہ خاتون اُس55سالہ شخص کی والدہ نسبتی تھی جو کورونا میں ملوث ہوکر گذشتہ ہفتے انتقال کرگیا۔
مذکورہ خاتون کی ہلاکت سے جموں کشمیر میں گذشتہ نو روز کے دوران دس شہری کورونا کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ہیںجبکہ مجموعی ہلاکتوں کی تعداد32تک بڑھ گئی ہے۔ان میں7کا تعلق سرینگر،6کا تعلق بارہمولہ،5کا تعلق اننت ناگ،4کا تعلق کولگام،2کا تعلق شوپیان، مزید2کا تعلق بڈگام جبکہ ایک کا تعلق بانڈی پورہ ضلع سے جبکہ باقی ماندہ کا تعلق صوبہ جموں سے تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس
برصغیر
میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر
پولیس سربراہ نے ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس

July 18, 2025
تازہ ترینجموں

کٹھوعہ سڑک حادثہ: ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

July 18, 2025
تازہ ترینکشمیر

نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?