Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

بارہمولہ میں لوگوں نے دفعہ 370کی منسوخی کے خلاف ووٹ دیا:عمر

Mir Ajaz
Last updated: May 22, 2024 12:09 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 یو این آئی

سرینگر// بارہمولہ نشست پر بھاری ووٹنگ ٹرن آوٹ کو دفعہ370کی منسوخی کا نتیجہ قرار دینے پر وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کو حقیقت سے بعید قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ حکومت کو بھاری ووٹنگ کا کوئی کریڈٹ نہیں ملتا ہے، عوام نے حوصلے سے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ اگر بھاری ووٹنگ کو دفعہ370کیساتھ جوڑا جارہاہے تو پھر 1990سے پہلے ہونے والے انتخابات میں اس سے زیادہ ٹرن آوٹ کیسے ممکن ہوپاتا تھا۔ انہوں نے کہاکہ لوگوں میں ہمت ہے اور انہوں نے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا۔ حکومت اس کا کریڈٹ نہیں لے سکتی، اگر وہ (بی جے پی) اسے دفعہ 370 سے جوڑنا چاہتے ہیں تو انہیں جواب دینا پڑے گا کہ 1990 سے پہلے ہونے والے انتخابات میں ٹرن آوٹ اس سے زیادہ تھا۔ مرکزی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ تمام فیصلے شاہی فرمانوں کی طرح جاری لئے جاتے ہیں، اچھی بات یہ ہے کہ ووٹنگ ہی آواز اٹھانے کا واحد ذریعہ ہے اور لوگوں نے اسے استعمال کیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ لوگ یہاں کی افسرشاہی کیخلاف بھی گھروں سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے نکلے۔ دریں اثناء عمر عبداللہ نے آج تاریخی اور قدیم درگاہوں حضرت محبوب العالم مخدومیؒ، حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانیؒ خانیار اور تاریخی خانقاہ ِ معلی حضرت میر سید علی ہمدانی پر حاضری دی۔ انہوں نے ان درگاہوں پر عالم انسانیت کی سربلندی،عالم انسانیت کی بقاء، جموں و کشمیر اور لداخ کے عوام کیلئے امن و امان اور خوشحالی کیلئے دعا کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?