Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بارہمولہ امُن کا جزیرہ بن گیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 31, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بارہمولہ // پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے افسران کو ہدایات دی ہیں کہ وہ ان عناصر کو گرفتار کرے جو نوجوانوں کو بنیاد پرستی کی طرف مائل کرنے میں ملوث ہیں۔بارہمولہ میں پولیس افسران اور جوانوں کے ساتھ تبادلہ خیال کرنے کے موقعہ پر انہوں نے اس بات پر ضرور دیا کہ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ ان عناسڑ کیکؒاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے جو نوجوانوں کو بنیاد پرستی کی مائل کرکے انہیں دہشت گردی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔انہوں نے پولیس افسران کو ہدایات دیں کہ ایسے افراد کی نشاندہی کر کے انکے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائے۔دلباغ سنگھ نے پولیس جوانوں کے رول کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دہشت گردی کیخؒاف قابل قدر رول ادا کیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ پولیس کے رول کی ملک میں اعلیٰ سطح پر پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔پولیس سربراہ نے کہا ’’ پولیس نے بارہمولہ کو ایک پر امن جزیرہ بنایا ہے جہاں اس وقت کوئی سرگرم جنگجو موجود نہیں،جس سے لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ پولیس اور فوج کو آپسی تال میل کیساتھ کام کرنا چاہیے تاکہ لوگوں کیخؒاف جنگجوئوں کی کارروائیوں کو ختم کیا جاسکے اور بچے اپنے مستقبل کیلئے تعلیم سے وابستہ ہوسکیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد کو حال کرنے کیلئے پولیس کو متحرک رول ادا کرنا ہوگا تاکہ ملک دشمن اور سماج دشمن عناصر کیخلاف موثر کارروائی عمل میں لائی جائے، تاہم پولیس  سربراہ نے افسران پر زور دیا کہ وہ بے گناہ شہریوں کو عزت دیں۔انہوں نے پولیس سے کہا کہ ہر وقت غیر جانبداری کا مظاہرہ کر کے قانون کے مطابق کارروائیاں کریں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?