سرینگر// ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے صدر عبدالقیوم وانی نے بار ایسوسی ایشن صدر ایڈوکیٹ میاں عبدالقیوم کی این آئی اے کے ذریعے دلی طلبی پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ میاں قیوم ایک باعزت عوامی شخصیت ہیں اور انہیں اس طرح تنگ طلب کرنا کسی بھی طرح قابل برداشت نہیں ہے۔