Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: بات چیت کا ٹھوس منصوبہ مرتب کیا جائے:تاریگامی
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » بات چیت کا ٹھوس منصوبہ مرتب کیا جائے:تاریگامی
کشمیر

بات چیت کا ٹھوس منصوبہ مرتب کیا جائے:تاریگامی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 23, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر/سیاسی مذاکراتی عمل کی وکالت کرتے ہوئے سی پی آئی ایم کے سنیئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ روایتی طریقہ کار کے بجائے ٹھوس بنیادوں پر بات چیت کیلئے منصوبہ مرتب کیا جانا چاہئے۔ سرینگر میں سی پی آئی ایم کے دو روزہ سیشن کے اختتام پر ممبر اسمبلی کولگام محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ اس اجلاس کے دوران ریاست کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقعہ پر ایک قرار داد بھی منظور کی گئی،جس میں ریاستی کمیٹی نے اس بات کو واضح کیا کہ دفعہ35ائے کو منسوخ کرنے سے جموں کشمیر مین سنگین صورتحال پیدا ہوگی۔قرار داد میں اس حساس مسئلے پر ریاستی اسمبلی کا خصوصی سیشن طلب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ 35A کی تنسیخ کو فرقہ پرست ایجنڈا اور غیر جمہوری عمل کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سازش سے ریاست میں غیر یقینی ما حول پیدا ہوگا،جس کے سنگین نتائج برآمد ہونگے۔قرار داد میں کہا کہ 35A کی تنسیخ  سے پوری ریاست میں خطرناک صورتحال پیدا ہونے کا احتمال ہیں،جبکہ تاریخ کے اس موڑ پر تمام جمہوری طاقتوں اور سیاسی جماعتوں کے علاوہ دانشوروں و سیول سوسائٹی کو متحد ہوکر صورتحال کا احاطہ کر کے مشترکہ طور پر اپنی صدائیں بلند کرنی چاہے۔وزیر اعظم ہند نریندر مودی کے15اگست کے خطاب کا ذکر کرتے ہوئے کہا گیا کہ ان کا بیان ان کی عمل کا متقاضی ہونا چاہے،جبکہ نئی دہلی تمام فریقین ومتعلقین سے بامعنی مذاکراتی عمل کی پہل کرنے کیلئے ایکشن پلان تیار کریں۔اجلاس میں کہا گیا کہ مزاکراتی عمل میں تاخیر سے انسانی جانوں کا نقصان ہوگا،کیونکہ ریاست اس وقت تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہی ہے۔میٹنگ میں کہا گیا کہ جوں کی توں پوزیشن سے جہاں ریاستی عوام میں مزید ناراضگی اورتنہائی کا احساس پیدا ہوا ہے،وہی اس سے کوئی چیز حاصل بھی نہیں ہوئی۔ قرارداد میںکہا گیاکہ حکومت ہند کو مسئلہ کشمیر سے نپٹنے کیلئے لچکدار اور مثبت اپروچ دکھانے کی ضرورت ہے،تاہم مرکز کی ہٹ دھرمی کی پالیسی جوں کی توں پوزیشن سے بھی منکر ہو رہی ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

کشمیر

لسانی تنوع ترقی کی کلید

September 19, 2025
کشمیر

بارشوں اورسیلاب سے دھان فصل کونقصان

September 19, 2025
کشمیر

عوامی ایکشن کمیٹی اور اتحاد المسلمین

September 19, 2025
کشمیر

۔1996 میں پلوامہ میں دوہرے قتل کا معاملہ

September 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?