Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بابری مسجد کے سانحہ کو میں کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتی ہوں :ممتا بنرجی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 کلکتہ// بابری مسجد کی 25ویں یوم شہادت کے موقع پر منعقد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ملک کے عوام سے اپیل کی ان طاقتوں کو یکسر مسترد کردیں جو ملک کو مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔اس کے علاوہ ممتا بنرجی نے افواہوں اور غلط خبروں پر توجہ نہ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس کے ذریعہ عوام کے درمیان نفرت پھیلانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔کلکتہ کے میورڈو پر واقع گاندھی مورتی کے نزدیک منعقد پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بابری مسجد کو جس طریقے سے منہدم کیا گیا اور اس کی وجہ سے ملک کی یکجہتی ، ہم آہنگی اور محبت کی فضا ءکو نقصان پہنچا اس کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے ۔مسلسل عوام کو تقسیم کرنے کی سیاست کی جارہی ہے مگر ملک کے حق میں ضروری ہے کہ اس کی روک تھام کیلئے کوشش کی جائے ۔وزیر اعلیٰ نے مرکز کی ہندتو پالیسی کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہندو ازم کی نمائندگی نہیں کرتی ہے ۔6دسمبر 1992کے سانحہ کو ممتا بنرجی یاد کرتے ہوئے کہاکہ میں 25سال پیش آئے اس واقعہ کو فراموش نہیں کرسکتی ہوں ۔میں اس دن گھر ، محلہ محلہ گھوم گھوم کر اور رات بھر لوگوں کے درمیان جاکر امن و امان کی فضا کو بحال کرانے کی کوشش کی ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ ہندوستان مختلف مذاہب ، طبقات اور زبان کے بولنے والوں کا ملک ہے اور ہم کئی صدیوں سے مل جل کر رہتے ہوئے ہیں ۔ہم ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں مگر مرکزی حکومت ہندتو کے تحت اپنی مرضی ایک دوسرے پر تھوپنے کی کوشش کررہی ہے ۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کسی بھی مذہب کے بھڑکانے کی کوشش کو برداشت نہیں کیا جاسکتا ہے اور یہ سیاست ناقابل قبول ہے ۔میں ہندو ہوں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں دیگر مذاہب سے نفرت کروں ۔
وزیر اعظم مودی کا نام لیے بغیر ممتا بنرجی نے کہا کہ کوئی بھی یہ فیصلہ نہیں کرسکتا ہے کہ ''کون کیا کھائے گا اور کیا نہیں کھائے گا ''اس ملک کے آئین نے تمام شہریوں اپنی مرضی کا کھانے اور پینے کی اشیاءکے انتخاب کی اجازت دی ہے اس لیے کوئی بھی اس پر پابندی عاید نہیں کرسکتا ہے۔ مسلمانوں کی منھ بھرائی کا بی جے پی کے اعتراض کا ممتا بنرجی نے سخت جواب دیتے ہوئے کہا کہ بنگال میں 30فیصد مسلمان ہیں ۔یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اس 30فیصد آبادی کی ترقی و فلاح بہود کی اسی قدر کوشش کروں جتنی میں دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کی کرتی ہوں ۔یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?