Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بابری مسجد کی تعمیر کیلئے شہادت کی ضرورت پڑے تو بھی تیار ہوں :اویسی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 3, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
حیدرآباد// کل ہندمجلس اتحاد المسلمین کے احیاء کی ڈائمنڈ جوبلی رنگارنگ تقاریب کا پارٹی کے ہیڈکوارٹرس دارالسلام میں پرچم کشائی کے ساتھ افتتاح عمل میں آیا۔ بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے پارٹی کے پرچم کشائی کی رسم انجام دی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بیرسٹراسد الدین اویسی نے دعوی کیا کہ موجودہ حکمران جماعت کے لیڈران بات بات پر یہ کہتے ہیں کہ مسلمانوں کو پاکستان بھیج دیاجائے ' لیکن وزیراعظم اور ان کی جماعت اور سنگھ پریوار کے لوگ مالیاتی اسکینڈلس میں ملوث افرا دکو پاکستان نہیں بھیجتے ۔سابق میں ہرشدمہتا ' کیتن پاریکھ'ڈالمیا ' یو ٹی آئی اور ستیم کے گھپلے کے تحت ہزاروں کروڑ ہضم کرلئے گئے ۔2014کے بعد سے وجے مالیا کا گھپلہ9ہزار کروڑ روپئے 'ونسم ڈائمنڈگھپلہ 7ہزار کروڑ روپئے 'روٹومیک گھپلہ3690کروڑ روپئے 'نیرومودی گھپلہ11400کروڑ روپئے جیسے کئی گھپلے سامنے آئے ۔ اتنے بڑے گھپلے ہوئے لیکن کسی کو پاکستان نہیں بھیجا گیا۔انہوں نے کہا کہ غریب لوگ اگر ایک لاکھ روپئے قرض حاصل کرتے ہیں تو انہیں چکر لگانے پر مجبور کیا جاتا ہے ۔وزیراعظم نریندر مودی یہ کہتے تھے کہ نہ کھاوں گا نہ کھانے دوں گا لیکن نیرومودی 11400روپئے لے کر بھاگ گیا۔ اسی طرح دیگر افراد بھی کروڑہا روپے ہضم کرکے فرار ہوچکے ہیں۔ بی جے پی پر کرپشن کا الزام لگ چکا ہے ۔انہوں نے کہاکہ 2011میں بابری مسجد کے مقدمہ کے لئے مجلس کے منتخبہ نمائندوں نے ایک خطیر رقم کل ہند مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر کے حوالے کی تا کہ وہ اس رقم کے ذریعہ مسجد کا مقدمہ لڑیں۔ صدر مجلس نے کہا کہ مسجد کی تعمیر کے لئے اگر ان کی شہادت کی ضرورت پڑے تو وہ شہید ہونے کے لئے بھی تیار ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہمیں سیاست میں حصہ لیتے ہوئے تنظیم کو مزید مضبوط کرنا ہوگا۔ تب ہی کرناٹک اور بہار میں بھی کامیابی ملے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر آئندہ دو تین ماہ میں الیکشن کا اعلان ہوجائے تو مجلس تیار ہے ۔انتخابات میں مجلس اپنے کام کو پیش کرے گی۔ اگر انتخابات منعقد ہوں گے تو وزیراعظم کو چاہئے کہ وہ حیدرآباد میں 10جلسہ عام میں شرکت کریں' 20جلسے کریں ' مندروں کے دورے کریں ' اس کے باوجود حیدرآباد کے ہندو مسلمان اور دیگر طبقات دو لاکھ سے زائد ووٹوں سے مجلس کو کامیاب کریں گے ۔صدر مجلس نے کہا کہ پرانے شہر حیدرآباد میٹرو ریل آئے گی۔ فلک نما پر میٹرو ریل کا اسٹیشن تعمیر ہوگا۔ فلک نما سے ایرپورٹ تک میٹرو ریل کی توسیع کی جائے گی بلکہ وزیراعلی سے منظوری حاصل کرتے ہوئے ناگول سے براہ ملک پیٹ ایک اور میٹرو لائن کی تنصیب کی کوشش کی جائے گی۔ مجلس صرف جذباتی تقاریر نہیں کرتی بلکہ تعمیری اور بنیادی کام کرتی ہے ۔صدر مجلس نے کہا کہ پرانے شہر میٹرو ریل آئے گی۔ فلک نما پر میٹرو ریل کا اسٹیشن تعمیر ہوگا۔ فلک نما سے ایرپورٹ تک میٹرو ریل کی توسیع کی جائے گی بلکہ وزیراعلی سے منظوری حاصل کرتے ہوئے ناگول سے براہ ملک پیٹ ایک اور میٹرو لائن کی تنصیب کی کوشش کی جائے گی۔رسم پرچم کشائی کے بعد فضا میں کبوتر آزاد کئے گئے ۔ گذشتہ 60برسوں سے خدمات انجام دینے والے بزرگ مجلسی کارکنوں کو صدر مجلس کے ہاتھوں تہنیت پیش کی گئی۔یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں
’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم
خطہ چناب
یاترا قافلے میں شامل کار حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت 5افراد زخمی
خطہ چناب
قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور دیگر ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب

Related

برصغیر

فضائیہ کا جنگی طیارہ جگوار گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

July 9, 2025
برصغیر

گجرات میں پل ندی میں گرگیا، 10افراد ہلاک، کئی لاپتہ | مودی اور راہل کا اظہار تعزیت

July 9, 2025
برصغیر

مانو میں ڈگری کورسز میں داخلوں کا آغاز

July 9, 2025
برصغیر

ووٹر لسٹ میں چھیڑ چھاڑ | بہارمیں غریبوں کے ووٹ چھیننے کی کوشش: راہل گاندھی

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?