اے ڈی سی کولگام نے ضلع کی دو دراز پنچائت نگین کا دورہ کر کے عوامی شکایات کے ازالہ کیمپ کا انعقاد کیا۔ اسی دوران اُنہوں نے لوگوں کے مسائل سنے اور انہیں جلد حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔ وہیں کھیل کے میدان اور سڑکوں کی ترقی کے لیے 9 لاکھ روپے کے پیکیج کا اعلان بھی کیا۔