Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ای ڈی آئی کا نظریاتی دستاویز منظور، حمائت پروگرام پر جاری کام کا جائیزہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 7, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE

 چیف سیکریٹری کی صدارت میں گورننگ باڈی میٹنگ 

سرینگر//چیف سیکرٹری بی بی ویاس نے یہاں جموں اینڈ کشمیر انٹر پرنیورر شِپ ڈیولپمنٹ انسٹی چیوٹ( جے کے ای ڈی آئی) کی20 ویں گورننگ باڈی میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں صنعت و حرفت، دیہی ترقی، تعمیرات عامہ، محنت و روز گار محکموں کے انتظامی سیکرٹریوں، جے کے ای ڈی آئی کے ناظم اور دیگر اعلیٰ افسرموجود تھے۔گورننگ باڈی میٹنگ میں جے کے ای ڈی آئی کے لئے تیار کئے گئے ویثرن ڈاکیومنٹ کی عمل آوری پر بحث و تمحیص کر کے اسے منظور کیا گیا۔ یہ ویثرن ڈاکیو منٹ حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے تیار کیا ہے جو کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت( بحیثیت چیئرمین) این ایس ٹی ای ڈی بی کے صلاحکار ، مرکزی وزارت برائے سائنس و ٹیکنالوجی، ڈائریکٹر ای ڈی آئی آئی احمد آباد، سکل اینڈ انٹر نیور شپ ڈیولپمنٹ صلاحکار، حکومت گجرات( بطور ممبران) اور جے کے ای ڈی آئی کے ڈائریکٹر ( بطور ممبر سیکرٹری) پر مشتمل تھی۔ویثرن ڈاکیو منٹ کے تحت جے کے ای ڈی آئی کو اپنی سرگرمیوں میں اضافہ کرنا ہے تا کہ ریاست میں سالانہ کم از کم دس ہزار خود روز گار یونٹ/ انٹر پرائزز قائم کئے جاسکیں۔اس سے ریاست کے کم از کم50 ہزار نوجوانوں کو روز گار فراہم ہونے کی توقع ہے۔چونکہ خواتین کی مختلف کارجوئی سرگرمیوں میں نمائندگی کا فی کم ہے اسی لئے ان سرگرمیوں میں خواتین کی شمولیت میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔ڈائریکٹر جے کے ای ڈی آئی نے گورننگ باڈی کو سال2016-17 اور2017-18 کے دوران ادارے کی کارکردگی کے بارے میں تفصیل دی اور دوران میٹنگ19 ویں گورننگ باڈی میٹنگ میں لئے گئے فیصلہ جات پر عمل درآمد کا بھی جائیزہ لیا گیا۔
 

۔1.24 لاکھ بے روز گار نوجوانوں کو ہنر تربیت اور روز گار کی فراہمی زیر عمل

سرینگر//چیف سیکرٹری بی بی ویاس نے یہاں حمائت کے تحت جاری سکل ٹریننگ اور روز گار پروگرام کی عمل آوری کا جائیزہ لیا جس پرجموں وکشمیر ریاستی دیہی روز گار مشن کام کر رہا ہے۔ کمشنر سیکرٹری محکمہ دیہی ترقی و پنچائتی راج نظام، مشن ڈائریکٹر حمائت اور دیگر افسران میٹنگ میں موجود تھے۔ترمیم شدہ حمائت پروگرام کے تحت1.24 لاکھ بے روز گار نوجوانوں کو مختلف حرفہ جات میں 3 برسوں کے دوران سکل ٹریننگ فراہم کی جائے گی اور یہ سکل ٹریننگ کورس6,9 اور 12 ماہ کی مدت کے ہوں گے۔ اب تک ریاست بھر میں اس پروگرام کے تحت5040 نوجوانوں کا اندراج کیا گیا ہے۔مرکزی وزارت برائے دیہی ترقی نے اپولو میڈ سکلز لمٹیڈ، سوریہ وائیرس پرائیویٹ لمٹیڈ، مین پاور گرو¿پ سروس پرائیویٹ لمٹیڈ کو زائد از9200 نوجوانوں کو تربیت اور اپنے اداروں میں نوکریاں فراہم کرنے کے لئے منتخب کیا ہے۔جولائی 2017 سے338 نوجوانوں کی سکل ٹریننگ شروع ہوئی ہے۔نوجوانوں کے لئے روز گار کے مواقعے میں اضافہ کرنے کے لئے چیف سیکرٹری نے کہا کہ جموں وکشمیر ریاستی دیہی روز گار مشن کو ریاست کے مخصوص شعبوں پر توجہ مرکوز کرنی ہوگی جہاں باہُنر افرادی قوت کی مانگ آئے دنوں میں بڑھنے کا احتمال ہے۔ انہوں نے کہا کہ تواضع، طِب، نرسنگ، سیاحت، پن بجلی، ریلویز، لینڈ سکیپنگ، کنسٹرکشن وغیرہ شعبوں میں ریاست کے نوجوانوں کے لئے روز گار کے مواقعے فراہم کرنے کی کافی صلاحیت موجود ہے۔انہوں نے جے کے ایس ایل آر ایم کو ریاست میں کام کر رہے علاقائی پبلک سیکٹر انڈر ٹیکنگس کے سربراہوں ، این آئی آر ڈی کے افسروں اور پی آر اور مرکزی وزارت برائے دیہی ترقی اعلیٰ افسران کے ساتھ ایک گول میز کانفرنس منعقد کرنے کے لئے کہا۔ اس کے علاوہ جموں وکشمیر میں قائم کارپوریٹ اداروں کے ساتھ بھی تبادلہ خیال کے سیشن منعقد کرنے کی بھی ہدایت دی تا کہ نوجوانوں کو مختلف ہُنروں میں تربیت فراہم کی جاسکے جو بعد میں جاری اور مستقبل کے پروجیکٹوں میں روز گار پانے کے اہل بن سکیں۔چیف سیکرٹری نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کی توانائی کو بروئے کار لانے کی وعدہ بند ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

صنعت، تجارت و مالیات

لورن میں شدید بارش کے باعث ایک شخص ہلاک

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ذائقوں کاجشن بریانی خوانچہ فروشوں سے لیکر ریستوران تک دستیاب

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پبلک اکائونٹس کمیٹی میٹنگ میں آڈِٹ پیراز کا تفصیلی جائزہ غیر تسلی بخش جوابات کا سخت نوٹس

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بانڈی پورہ میں کیپیکس منصوبے کی تشکیل ۔41کروڑ روپے سے زائد مختص

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?