Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ایک پٹی ایک شاہراہ منصوبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 15, 2017 1:19 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بیجنگ//چین کے صدر شی جنپنگ نے نئے سلک روڈ منصوبے کے لیے 124 ارب ڈالر دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ آزاد تجارت اور جامعیت کے ساتھ امن کی راہ متعین کرنے والا منصوبہ ہے۔اتوار کو ایک بیجنگ میں 'ایک پٹی ایک شاہراہ' فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شی نے مخاصمت اور سفارتی قوت کے اظہار کے پرانے طریقوں کو ختم کرنے پر زور دیا۔انھوں نے 2013ء  میں اس منصوبے کا اعلان کیا تھا جس کا مقصد ایشیا، افریقہ، یورپ اور دیگر خطوں کے درمیان اربوں ڈالر کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر سے رابطوں کو فروغ دینا ہے۔دو روز تک جاری رہنے والی یہ کانفرنس صدر شی کے لیے ایک اور موقع ہے کہ وہ چین کی راہنمائی کے ارادوں کو تقویت دے سکیں، کیونکہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ "امریکہ مقدم" کی حمایت کرتے ہوئے آزادانہ تجارت کے معاہدوں پر سوال اٹھاتے آ رہے ہیں۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر کا کہنا تھا کہ "ہمیں تعاون کا ایک آزادانہ موقع فراہم کرنا ہے اور عالمی اقتصادیات کو فروغ دینا چاہیے۔"انھوں نے مزید کہا کہ دنیا کو آزدانہ ترقی کو فروغ دینے کے لیے ماحول بنانا ہو گا اور "شفاف، معقول، بین الاقوامی تجارت اور سرمایہ کاری کے اصولوں پر مبنی" نظام کی حوصلہ افزائی کرنا ہو گی۔اس موقع پر انھوں نے منصوبے کے لیے مزید ساڑھے چودہ ارب ڈالر دینے کا عزم بھی کیا جس سے اس منصوبے کے لیے ان کی طرف سے عہد کردہ رقم 124 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔اس کانفرنس میں روس کے صدر ولادیمر پوتن اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سمیت 29 ملکوں کے سربراہان اور اعلیٰ عہدیدارن شریک ہیں۔ تقریب سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے بھی خطاب کیا۔پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اپنے وفد کے ہمراہ کانفرنس میں شریک ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آمدنی سے زیادہ اثاثے، سرینگر میں اینٹی کرپشن بیورو نے سرکاری ملازم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
تازہ ترین
ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ میں 74 موبائل ٹاورز پر انٹرنیٹ معطل، شرپسند عناصر کی سرگرمیوں کا اندیشہ
تازہ ترین
مرکزی سرکار کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ جموں وکشمیر کی سیاحت کو کس طرح بحال کیا جا سکتا ہے: سریندر چودھری
تازہ ترین
متاثرین کی باز آبادی کاری کے لئے ایک جامع رپورٹ تیار کرکے مرکز سے ایک خصوصی پیکج کا مطالبہ کیا جائے گا: سنیل شرما
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں سیاسی بحران، محمد یونس کی مستعفی ہونے کی دھمکی

May 23, 2025
بین الاقوامی

امریکہ میںسی آئی اے ہیڈ کوارٹر کے باہر فائرنگ

May 23, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی سفارت کاروں کو غزہ کیلئے مارا : ایلیاس روڈریگز

May 23, 2025
بین الاقوامی

۔29بچے اور بزرگ بھوک سے تڑپ کرفوت | خیموں پر بمباری سے مزید 83فلسطینی جاں بحق

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?