Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ایک دن میں کورونا کے سب سے زائد 97894 نئے کیس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 18, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
نئی دہلی//ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں دودن تک کچھ کمی رہنے کے بعد ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی مرتبہ کورونا کے 97،894 کیسز سامنے آئے جس سے متاثرین کی تعداد 51 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے ۔ وہیں راحت کی بات یہ ہے کہ اس دوران 82 ہزار سے زائد افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔ مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جمعرات کو جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 97،894 نئے کیسز کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد 51،18،254 ہوگئی ۔ اس دوران 1،132 متاثرہ مریضوں کی موت سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 83،198 ہو گئی ہے اور 82،719 مریض صحت یاب ہو ئے ہیں ، جس سے کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 40،25،080 ہو گئی ہے ۔ صحت یاب ہونے والوں کے مقابلے میں کورونا کے نئے کیسززیادہ ہونے سے ایکٹو کیسز 14،043 سے بڑھ کر 10،09،976 ہوگئے ہیں ملک میں ایکٹو کیسز 19.73 فیصد اور صحت یاب ہونے کی شرح 78.64 فیصد ہے ، جبکہ شرح اموات 1.63 فیصد ہے ۔ آندھرا پردیش میں اس دوران مریضوں کی تعداد 2074 کم ہونے سے ایکٹو کیسز 90،279 رہ گئے ۔ ریاست میں اب تک 5105 افراد کی موت ہوئی ہے ۔ وہیں مجموعی 4،97،376 افراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔جنوبی ریاست کرناٹک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مریضوں کی تعداد میں 3،090 کا اضافہ ہوا ہے اور ریاست میں اب 1،01،645 ایکٹو کیسز ہیں ۔ ریاست مرنے والوں کی تعداد 7،536 تک پہنچ چکی ہے اور اب تک 3،75،809 افراد صحت یاب ہو ئے ہیں۔آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں بھی اس دوران 333 مریضوں کی کمی ہوئی ہے ، جس سے وجہ سے ایکٹو کیسز 67002 ہو گئے ہیں اور اس وبا سے 4690 افراد کی موت ہو ئی ہے جبکہ 2،58،573 مریض صحت یاب ہو ئے ہیں ۔تمل ناڈو میں ایکٹو کیسز کی تعداد 46633 ہوگئی ہے اور 8559 افراد کی موت ہوئی ہے ۔ وہیں ریاست میں اب تک 4،64،668 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔تلنگانہ میں کورونا کے 30443 ایکٹوکیسز ہیں اور 1005 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ اس وبا سے 1،33،555 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔اڈیشہ میں ایکٹو کیسز کی تعداد 32405 ہوگئی ہے اور 656 افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ اس وبا سے 1،29،859 صحت یاب ہوئے ہیں ۔ کیرالہ میں ایکٹو کیسزکی تعداد 32775 ہوگئی ہے اور 480 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 84،608 ہوگئی ہے ۔ دارالحکومت دہلی میں اس دوران ایکٹو کیسز کی تعداد میں 1127 کا اضافہ ہونے سے یہ تعداد 30914 ہوگئی۔ وہیں کورونا کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4839 ہوگئی ہے اور اب تک 1،94،516 مریض صحت یاب ہوئے ہیں ۔مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے 24147 ایکٹو کیسز ہیں اور 4123 افراد کی موت ہوئی ہے ، جبکہ اب تک 1،84،113 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔اس کے بعد پنجاب میں ایکٹو کیسز کی تعداد 21022 ہوگئی ہے اور کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 63،570 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 2592 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ گجرات میں ایکٹو کیسز 16262 ہیں اور 3256 افراد کی موت ہو ئی ہے اور 98،029 افراد اس وبا سے صحت یاب ہوئے ہیں۔بہار میں 12959 ایکٹو کیسز ہیں ۔ ریاست میں 848 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 1،48،656 افراد اس وبا سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ کورونا وبا سے اب تک مدھیہ پردیش میں 1844 ، راجستھان میں 1279 ، ہریانہ میں 1045 ، جموں و کشمیر میں 932 ، جھارکھنڈ میں 579 ، چھتیس گڑھ میں 611 ، اتراکھنڈ میں 447 ، پڈوچیری میں 418 ، گوا میں 319 ، تریپورہ میں 222 ، چندی گڑھ میں 104 ، ہماچل پردیش میں 91 ، انڈو مان اور نکوبار جزائر میں 52 ، منی پور میں 48 ، لداخ میں 46 ، میگھالیہ میں 29 ، سکم میں 19 ، ناگالینڈ میں 15 ، اروناچل پردیش میں 13 اور دادرا نگر حویلی اور دمن و دیو میں دو افراد کی موت ہوئی ہے ۔یواین آئی 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین
امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز
تازہ ترین
عمر عبداللہ اور شیوراج سنگھ چوہان نے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی
تازہ ترین
کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی
تازہ ترین

Related

برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی کا معاملہ | الیکشن کمیشن مجاز لوگوں کی خط و کتابت پر غور کرے گا

July 2, 2025
برصغیر

مودی پانچ ممالک کے دورے پر روانہ | ترقی پذیر ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے

July 2, 2025
برصغیر

کووڈ ویکسین کا حرکت قلب سے کوئی لینا دینا نہیں | ایمزاور آئی سی ایم آرکی مشترکہ تحقیق منظرعام پر

July 2, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر | 11مقامات پر بادل پھٹنے سے تباہی منڈی میں 10لوگوں کی موت

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?