Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ایک اسکول سے دوسرے اسکول میں داخلہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 18, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//کووڈ – 19سے پیداشدہ سنگین صورتحال اورسرمائی تعطیلات کے بعدکشمیروادی میں سبھی اسکول رواں ماہ کے اوائل سے کھل چکے ہیں اوردرس وتدریس کاعمل بھی احسن طریقے پرجاری ہے ،لیکن ایک اسکول سے نکل کردوسرے اسکول میں داخلہ لینے کے خواہشمند10اور12ویں جماعت میں زیرتعلیم سینکڑوں طلباء وطالبات ’مائیگریشن سر  ٹیفکیٹ‘نہ ہونے کی وجہ سے سخت پریشانیوں میں مبتلاء ہورہے ہیں جبکہ ابھی تک ایسے طلبہ معمول کی تعلیم سے محروم ہیں ۔جے کے این ایس کے مطابق ہائی اورہائراسکنڈری سطح کے اسکولوںمیں زیرتعلیم دسویں اور بارہویں جماعت میں زیرتعلیم متعدد طلباء وطالبات اوراُن کے والدین نے بتایاکہ مائیگریشن سر  ٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث کسی دوسرے اسکول میں انہیں داخلہ نہیں دیاجارہاہے اورنہ موجودہ اسکولوں سے ڈسچارج سر  ٹیفکیٹ اجراء کی جاتی ہے ۔ایک سینئر صحافی الطاف حسین نے اسی نوعیت کی پریشانی کاذکر کرتے ہوئے بتایاکہ وہ اپنے بیٹے کاداخلہ دوسرے اسکول میں کراناچاہتے تھے لیکن مائیگریشن سر  ٹیفکیٹ آڑے آگئی ۔انہوںنے کہاکہ میرا بیٹا ابھی تک اسکول نہیں جاسکاہے ۔ صحافی الطاف حسین نے کہاکہ اسکول والے کہتے ہیں کہ مائیگریشن سر  ٹیفکیٹ لیکر آجائیں اوربچے کی ڈسچارچ سر  ٹیفکیٹ لے جائیں ۔انہوں نے کہاکہ میرے بیٹے کاقیمتی وقت ضائع ہورہاہے ،کیونکہ مائیگریشن سر  ٹیفکیٹ کے حوالے سے ابھی تک بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری نہیں کی ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسکولی طلباء و طالبات کی بورڈرجسٹریشن 9ویں اور11ویں میں کی جاتی ہے اوراس لحاظ سے بورڈکے ریکارڈمیں طلبہ کااندراج متعلقہ اسکول کے ساتھ ہوجاتاہے ۔10اور12ویں جماعت میں زیرتعلیم سینکڑوں طلباء وطالبات کویہ پریشانی لاحق ہوئی ہے کہ مائیگریشن سر  ٹیفکیٹ نہ ہونے کی وجہ سے اُن کوموجودہ اسکولوں سے ڈسچارچ سر  ٹیفکیٹ نہیں دی جاتی ہے اوربغیر ڈسچارج سر  ٹیفکیٹ کے ایسے طلبہ دوسرے اسکولوںمیں داخلہ نہیں لے پارہے ہیں ۔اسبارے میں بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے جوائنٹ سیکرٹری رجسٹریشن ومائیگریشن لال حسین نے بتایاکہ وہ اسکول بدلنے کے خواہشمند طلباء وطالبات کی پریشانی اورمشکل کوجانتے ہیں اوراسی بناء پر آج ہی ’مائیگریشن سر  ٹیفکیٹ‘ سے متعلق نوٹیفکیشن کاڈرافٹ مرتب کیا گیا اورکل یعنی جمعہ بتاریخ18مارچ کومتعلقہ نوٹیفکیشن جاری اوراخبارات کے ذریعے مشتہر کرائی جائیگی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?