سرینگر// پولیس اسٹیشن پارم پورہ کوخوشی پورہ ایچ ایم ٹی سے ایک غیر شناخت خاتون کی نعش ملی ہے۔جسکی پہچان کے لیے پولیس نے عوام سے مدد طلب کی ہے ۔ پولیس اسٹیشن پارم پورہ کوخوشی پورہ ایچ ایم ٹی سے ایک غیر شناخت خاتون کی نعش ملی ہے۔نعش کو پوسٹ مارٹم کر کے پہچان کیلئے پانتہ چوک کے نعش گھر میں رکھی گئی ۔اگر کوئی شخص کو نعش کے بارے میں کوئی علمیت ہو تو موبایل نمبرات 9596770558, 9596770883. پر رابطہ کرے 100ڈائل کرے ۔