کشتواڑ//ہندو شو سینا انچارج پیر پنچال اور وادی چناب تلک راج شان نے تاریخی شو مندر سگڈی گوریاں کے لئے30 سی جی آئی شیٹس عطا کئے ہیں۔انہوںنے ہندوستان شو سینا جے اینڈ کے کے صدر وکرانت کپور کا ایچ ایس ایس کشتواڑ کو مذہبی و سماجی کارکرگیوں کے فروغ کے لئے معاونت کرنے کی کافی سراہنا کی۔اس سلسلہ میں منعقدہ میٹنگ میںانوپ کمار، بچھن سنگھ ،امت کمار، اشوک کمار، ارون کمار، حقیقت سنگھ ،منجو دیوی ،رنجیت کمار وغیرہ نے شرکت کی۔