Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون | ایرانی پارلیمنٹ کی معطل کرنے کی منظوری

Towseef
Last updated: June 25, 2025 11:22 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

تہران// ایران کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی جارحیت پر انٹرنیشنل ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے ) کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ایرانی مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ نے کثرت رائے کے بعد آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کی منظوری دی، اجلاس میں بل پر غور کے بعد قانون سازوں نے اتفاق کیا۔بل کے حق میں 221 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں آیا، اجلاس میں موجود کُل 223 نمائندوں میں سے ایک غیر حاضر رہا۔یہ فیصلہ اقوام متحدہ کے چارٹر سمیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متعدد ایرانی جوہری مقامات پر امریکی حملوں کے بعد کیا گیا۔اسرائیلی حکومت نے 13 جون کو ایران کے خلاف اپنی جارحیت کا آگاز کیا تھا جبکہ امریکا نے اتوار کے روز نطنز، فردو اور اصفہان میں تین جوہری مقامات پر فضائی حملے شروع کیے ۔ایران نے واضح کیا کہ وہ اپنی خود مختاری، مفادات اور عوام کے دفاع کیلیے تمام آپشنز محفوظ رکھتا ہے ، ایرانی جوہری توانائی کی تنظیم اے ای او آئی نے اعلان کیا کہ یہ حملہ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کی خلاف ورزی ہے اور وہ ایران کو اپنے پرامن جوہری پروگرام کو ترقی دینے سے نہیں روکے گا۔ایران میڈیا نورنیوز نے پارلیمنٹ کے ایک رکن کے حوالے سے بتایا کہ منصوبے کے تحت جوہری تنصیبات کی حفاظت کی ضامنت دینے پر ہی IAEA کے معائنہ کار سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کی واضح منظوری کے ساتھ ہی ایران میں داخل ہو سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

بین الاقوامی

ایران کاعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل

July 3, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی بمباری سے مزید 116 ہلاکتیں | انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ

July 2, 2025
بین الاقوامی

یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?