Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ایودھیا معاملہ: رام مندر کے نام پرعدلیہ و قانون کی بے احترامی شرمناک:مولانا اسرارالحق قاسمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 6, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 کشن گنج//یہ نہایت افسوس کی بات ہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایت کے برخلاف رام مندر کی تعمیر کے لئے حد درجہ بے تابی کا اظہار کرنے والوں کی بھیڑ میں سادھو، سنت، مہاتما،بے شماربھگوا گروہوں کے بھاری بھرکم اشخاص اور برسراقتدار جماعت کے لیڈران ہی نہیں ایک مرکزی وزیر بھی شامل نظر آرہے ہیں، جنہوں نے ملک کے آئین و قانون کی حفاظت کرنے کا حلف اٹھا رکھا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ممبر پارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی نے آج یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ مرکزی وزیر گری راج سنگھ، جو اپنے زہریلے اورمسلم مخالف بیانات کے لئے خاصی شہرت رکھتے ہیں،انہوں نے بابری مسجد مقدمہ کی سماعت کو جنوری تک موخر رکھنے کا فیصلہ آتے ہی کہاہے کہ رام مندر کی تعمیر کے سلسلے میں ہندوؤں کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہو رہا ہے ۔ شری رام ہندوؤں کے عقیدہ کا مرکزی نکتہ ہیں اور انہیں اندیشہ ہے کہ اگر انکے صبر کا بند ٹوٹ گیا تو کیا ہوگا،اس جملے میں صاف طورپر جہاں عدلیہ پریہ دباؤڈالنے کی صریح کوشش کی گئی ہے کہ وہ اس معاملے میں نہ صرف جلد بازی کرے بلکہ ہندوؤں کے عقیدے کو مقدم رکھ کر ہی کوئی فیصلہ سنائے ، وہیں مسلمانوں کو بھی دھمکی دی گئی ہے کہ اگر مندر کی تعمیر کی راہ میں رخنہ اندازی کی گئی تو انکی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی۔ مولانا نے کہاکہ آئینی و قانونی ماہرین کے مطابق اگر مودی حکومت مندر کی تعمیر کے لئے پارلیمنٹ میں کوئی آرڈنینس لائے یا پرائیوٹ ممبر بل پیش کیاجائے توبھی بل کو قانون بننے کے عمل میں کم از کم آٹھ نو ماہ کا وقفہ درکار ہوگا اور اس بیچ ریاستی اور پارلیمانی انتخابات مکمل ہو جائیں گے ،حکمراں جماعت کو یہ تمام بات اچھی طرح معلوم ہے ،شاید اسی وجہ سے بھگواطاقتوں کو رام مندر کے نام پر ملک کا ماحول خراب کرنے اور ملک کے عوام کو بے وقوف بنانے میں مصروف کردیاگیاہے ۔ مولانا اسرارالحق نے کہاکہ وہ تمام گروہ جو آج مندر کی تعمیر کے لئے بڑھ چڑھ کر بیانات دے رہے ہیں اور اس بات کی بھی پرواہ نہیں کر رہے ہیں کہ اس سے عدالت اور آئین کی توہین ہوتی ہے ، ا
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں موسلا دھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال، اسکولوں کو بندرکھنے کا اعلان
پیر پنچال
ہوٹل سونمرگ گلیشیر کے منیجنگ ڈائریکٹر امتیاز احمد وانی کو صدمہ ،والدہ انتقال کر گئیں 
تازہ ترین
کلائی کے مقام پر بھاری پسی گرآنے کے باعث جموں پونچھ شاہراہ بند
پیر پنچال
ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں

Related

برصغیر

پی یو سی اے کابہار کے طلا ب کیلئے50کروڑروپے کے سکالرشپ کااعلان

July 21, 2025
برصغیر

۔2006 کے ممبئی ٹرین دھماکے | تمام 12مجرم 19سال بعد بری

July 21, 2025
برصغیر

اردو یونیورسٹی میں ایم اے فارسی کیلئے برسر موقع داخلے

July 21, 2025
برصغیر

پارلیمانی کام کاج | برلاکا ارکان پارلیمنٹ سے تعمیری بحث پر زور

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?