Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ایوان میں دیویندرراناکومبینہ دھمکی کامعاملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 6, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں// ریاست جموں وکشمیر میں جی ایس ٹی کی عمل آوری کے معاملے پر پریشان کن صورت حال پیدا کرنے کے لئے پی ڈی پی۔بی جے پی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ قانون ساز اسمبلی میںایک وزیر کی جانب سے استعمال کی گئی غیر مہذبب اور غیر پارلیمانی زبان اس بات کی عکاسی کر تی ہیں کہ پی ڈی پی ۔بی جے پی بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہیں۔اور یہ سب کچھ پی ڈی پی صدر اور وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اور ریاستی بی جے پی کے چیف ست شرما کی موجودگی میں ہوا۔اس  کے فوری بعد شیر کشمیر بھون میں این سی کے سینئر لیڈروں کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں اسمبلی میں رونما ہوئی صورت حال زیر بحث لائی گئی۔این سی کے لیڈروں نے وزیر عمران انصاری کو وزارتی کونسل سے باہر کرنے اور ایم ایل اے دیوندر سنگھ رانا سے غیرمشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔این سی لیڈروں نے مزید کہا کہ اگر حکومت ایسا کرنے میں ناکام رہتی ہے تو اس سے صاف ظاہر ہو جائے گا کہ وہ بی جے پی کے آگے بے بس ہو چکی ہے۔اور یہ صورت حال ریاست کے جمہوری اقدار کے لئے بد شگون ہے۔این سی لیڈروں نے رانا کو دھمکی دینے کے لئے انصاری کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے  اور اسے گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔انہو ں نے کہا کہ محبوبہ مفتی کی حکومت جمہوریت کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے۔میٹنگ میں سینئر نیشنل کانفرنس لیڈران وسابق وزراء نے حصہ لیاان میں اجے سدھوترہ، سرجیت سنگھ سلاتھیہ، ایس ہربنس سنگھ ریاستی نائب صدر، رتن لال گپتا، پیرمشتاق بخاری، عبدالغنی ملک، ٹھاکررچھپال سنگھ ، اعجاز جان ، خالدنجیب سہراوردی ، شیخ بشیراحمد، جگجیون لال، قاضی جلال الدین، بابو رام پال، ڈاکٹرچمن لال بھگت، محمداسلم خان، غلام حیدرملک ، ست پال لکھوترہ، دھیان چند،بملالتھرا،حاجی محمدحسین، برج موہن شرما، وجے بقایا، چوہدری رحیم داد، بھوشن لال بٹ، ماسٹرنورحسین،دپندرکور، صوبائی صدرخواتین ونگ ستونت کورڈوگرہ، جگل مہاجن،انل دھر، ایس سریندرسنگھ بنٹی، ، وجے لکشمی دتہ، چوہدری ہارون، مدن منٹو ، موہندرسنگھ، بشیراحمدوانی، وپن پال شرما،ایس گردیپ سنگھ ساسن، چوہدری لیاقت علی، چوہدری ایوب ملک ، چندرموہن شرما، نارسنگھ ، عبدالغنی تیلی، وجے لوچن ، درشن سنگھ آزاد، دھرم ویر سنگھ جموال، موہندرگپتا، سجادشاہین، اجیت کمار شرما، رومی کھجوریہ، سنیل ورما ، تنویراحمدکچلو، بھوشن اپل ، شفاعت احمدخان، باغ حسین راٹھور ، قاضی سید بیگ ،پردیپ بالی، کے ڈی سنگھ، چوہدری ارشد،چوہدری ولی داد، رومیش  موٹن ،راجیش بخشی، دلجیت شرما، دلشاد ملک، ریتاگپتا، شمشیر خان ،جی ایچ ملک ، ایم ایل منشی ، راج کپور، اسرارخان ، افتخاراحمدچوہدری وغیرہ شامل ہیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?