Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

این پی پی یاترا کشتواڑ،سیری، کنیری نالہ پہنچی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کشتواڑ//جے کے این پی پی کی ایک خیر سگالی یاترا زیر قیادت پروفیسر بھیم سنگھ کشتواڑ کے لئے ڈگری کالج کا مطالبہ کرنے والے شہیدوں محمد اقبال زرگر، عبدالکبیر شیخ، گیان چند، رویندر کمار اور محمد اقبال،جو کہ 1973 میں پولیس کی گولیوں سے شہید ہوئے تھے، کو گلہائے عقیدت ادا کرنے کے بعد کشتواڑ سے روانہ ہوئی۔پروفیسربھیم سنگھ نے اس موقعہ پر اعلان کیا کہ ان شہیدوں کے نام پر ایک میموریل قائم کیا جائے گا۔خیر سگالی یاترا پریم نگر میں روکی ،جہاں پر بھدرواہ، کشتواڑ اور ڈوڈہ کی تین اسمبلی حلقوں کے لئے ایک زانل کمیٹی کی تشکیل دی گئی۔ڈاکٹر بی ایل شرما کو زونل صدر ،دلیپ سنگھ کو زونل سیکرٹری، اور سُکھ دیو سنگھ کو زونل نائب صدر بنایا گیا ۔محمد شفیع کو آرگنائزنگ سیکرٹری او رسُبھاش گپتا کو ضلع سیکرٹری ڈوڈہ بنایا گیا ۔اس مو قعہ پر بھیم سنگھ نے دھرم سنگھ کا تین سال بعدپارٹی میں دوبارہ شامل ہونے پر اسکا خیر مقدم کیا ۔اس موقعہ پر پریتم سنگھ نے یقین دلایا کہ وہ پارٹیکے لئے کام کریں گے جبکہ انتاز احمد نے یقین دلایا کہ وہ  پارٹی کے انتخاب سے قبل ماہ اکتوبر تک این پی پی کے لئے کم سے کم 50 ہزار ممبر شپ کا اندراج کریں گے۔پارٹی کی جنرل سیکرٹری انیتا ٹھاکور نے ضلع کے نوجوانوں ،خواتین اور طلب اسے پارٹی میں شامل ہونے کی اپیل کی۔اُنہوں نے ڈوڈہ کے لئے ایک خواتین کمیٹی بھی تشکیل دی۔اس موقعہ پر بھیم سنگھ نے اعلان کیا کہ پارٹی ماہ اکتوبر میں جے کے این پی پی کی کمیٹی تشکیل دینے کے لئے ایک ریاستی سطح کا کنونشن منعقد کرے گی۔پروفیسر بھیم سنگھ نے ضلع کے لوگوں کے ایک گروپ سے تبادلہ خیال کیا جنھیں انتظامیہ کی جانب سے دونس دبائو کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو کہ قومی شاہراہ پر شراب بندی لاگو کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?