Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

این سی اور کانگریس ریاست کی خصوصی پوزیشن بیچ کھانے کے مرتکب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 5, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
  سرینگر //قانون ساز کونسل کے ممبر فردوس ٹاک نے منگل کو حزب اختلاف نیشنل کانفرنس اور کانگریس پر تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے کہا کہ دونوں پارٹیوں نے جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن پر بات کرنے کا حق اصولی حق کھو دیا ہے ۔قانون ساز کونسل میں بحث کا اغاز کرتے ہوئے فردوس احمد ٹاک نے وزیر خزانہ حسیب درابوکی طرف سے پیش کئے گے اعدادشمار اور حقائق ایوان کے سامنے رکھے تھے، پر بحث کا اغاز کرتے ہوئے فردوس ٹاک نے کہا۔ سال 1952سے لیکر سال2014تک نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے مل کر ریاست کی خصوصی پوزیشن کو مٹا دیا ہے اور آج اُن کے لیڈران خود کو کشمیر کے ہمدرد جتاتے ہیں ۔انہوں نے کہا ” وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ ، صدر ریاست سے گورنر ،آر بی آئی اور سپریم کورٹ کے اختیارات کو جموں وکشمیر تک بڑھانے کا کام دونوں پارٹیوں نے ریاست کو بیچ کر اپنے لئے کرسیاں حاصل کی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سال 2014میں عمر عبداللہ سرکار نے جموں وکشمیر بنک کے اورڈرفٹ ارینجمنٹ کو بھارتی رزرو بنک کے حوالے کر دیا ۔انہوں نے کہا کہ اس سے دھوکہ دہی اور طاقت کی ہوس ظاہر ہوتی ہے اور اسی لئے دونوں پارٹیوں نے کشمیر کی مخصوص پوزیشن کے بارے میں بات کرنے کا حق کھو دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں راتوں رات نافذ کیا گیا ۔ٹاڈا اور پوٹا قانون نیشنل کانفرنس کی حکومت نے بغیر کسی کو اعتماد میں لئے یہاں نافذ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ عوام میں غلط فہمیاں اور غیر یقینیت پھیلی ہے جس کی زمہ دار ہم نہیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود بھی ریاست کی کل کمائی 21ہزار کروڑ روپے ہے جبکہ ریاست کو 23ہزار کروڑ روپے ملازمین کی تنخواہ کےلئے دینے پڑتے ہیں اور اس سے ریاست کی مالی حالت کا پتہ چلتا ہے ۔فردوس ٹاک نے وزیر خزانہ کاحوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ریاست میں مالی بدحالی اور غیر یقینت ہمیں پچھلی سرکاروں سے ملی ہے اور تبدیلی کےلئے ہمیں پھر سے نئے سرے سے شروعات کرنی ہو گئی تاکہ ریاست خود کفیل بنے اور اس کی اقتصادیات مضبوط ہو ۔وزیر خزانہ کے بیان کے مطابق ریاستی حکومت کو 2ہزار سے 4ہزار کروڑ روپے کی آمدنی حاصل ہو گئی اور یہ آمدنی لوگوں پر بغیر کسی ٹیکس عائد کرنے سے ہو گئی ۔انہوں نے کہا کہ تمام ممبران کو سیاست سے بالا تر ہو کر اس معاملے میں ریاستی حکومت کی مدد کرنی چاہئے تاکہ ریاست میں نیا ٹیکس نظام نافذ ہو تاہم انہوں نے ریاست کی خصوصی پوزیشن کو بچانے کےلئے ممبران سے تجاویز بھی طلب کیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالائی علاقوں میں بارشوں سے بڑے پیمانے پرنقصانات | 300بھیڑ بکریاں ہلاک، متعدد نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ
خطہ چناب
بانہال کے شعلہ بیان عالم دین محمد یعقوب ربانی 64 سال کی عمر میں فوت فضاء سوگوار،مولانا رحمت اللہ قاسمی کی پیشوائی میں سینکڑوں لوگوں کی نماز جنازہ میں شرکت
خطہ چناب
ناشری ٹنل کے آر پار ہلکی بارشوں کے باوجود قومی شاہراہ پر ٹریفک جاری
خطہ چناب
امرناتھ یاتریوں کی بس کیلا موڑ ٹنل کے اندر حادثے کا شکار | چار یاتری معمولی زخمی ،ز خمیوں کی حالت مستحکم:حکام
خطہ چناب

Related

کشمیر

ریاستی درجہ بحالی احتجاج کیلئے کانگریس نے اکیلے دوڑ لگائی قومی تعلیمی پالیسی ویژنری دستاویز، پانچ سال پرانی ہو چکی، جائزہ لینے کا وقت:وزیر اعلیٰ

July 22, 2025
کشمیر

ملی ٹینسی متاثرین کو ادارہ جاتی مدد کی فراہمی لیفٹیننٹ گورنر کا ویب پورٹل کا آغاز

July 22, 2025
کشمیر

پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت انجینئر رشید کو حراستی پیرول مل گیا

July 22, 2025
کشمیر

۔12اضلاع کیلئے فلڈ الرٹ جاری ۔ 25جولائی تک کئی جگہوں پر موسلا دھار بارشیں متوقع

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?