Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

این آئی اے کارروائی مزاحمتی قیادت کو مرعوب کرنے کی کوشش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 7, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیوں پر مزاحمتی انجمنوں  اور کشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کی جانب سے سخت رد عمل جاری ہے ۔مزاحمتی انجمنوں کا کہنا ہے کہ این آئی اے کے چھاپے مزاحمتی تحریک کو بدنام کرنے کی کوشش ہے جس سے کسی بھی طرح مرعوب نہیں ہوا جائے گا۔ نیشنل فرنٹ نے کہا ہے کہ بھارت کی ان کوششوں سے ہمارے لیڈران بشمول چیئر مین نیشنل فرنٹ نعیم احمد خان مرعوب نہیں ہوسکتے ہیں۔نیشنل فرنٹ ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کے حکمرانوں نے آزادی پسند لیڈروں کے ہاتھوں سیاسی محاذ پر شکست کھائی ہے اس لئے اپنی شکست کو چھپانے کیلئے بھارت سرکار نے مختلف اداروں جیسے این اے آئی کی تحقیقاتی ایجنسی کو متحرک کردیا ہے۔لیڈروں اور کارکنوں کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے اصل میں مزاحمتی قیادت کو دبائو میں لاکر سرنڈر کرانے پر مجبور کرنا ہے۔لیکن ہمارے لیڈروں نے بار بار اس بات کو ثابت کیا ہے کہ وہ تختہ دار کو چومنے کیلئے تیار ہیں لیکن وہ کشمیر تنازعہ سے متعلق اپنا سیاسی مؤقف تبدیل نہیں کرسکتے ہیںاس دوران دختران ملت نے کہا ہے کہ این آئی اے کے ذریعہ سیاست دانوں اور تجار پر چھاپے، سکول اور کالج بند کئے جانا دراصل کشمیر یوں کی اقتصادیات اور تعلیمی نظام کو تباہ کرنے کی ایک مکروہ کوشش ہے۔تنظیم کی جنرل سیکریٹری ناہیدہ نسرین نے کہا کہ دلی سرکار اور اس کے مقامی حامی دراصل تحریک کے چوتھی نسل میں منتقل ہونے سے فریسٹریشن کا شکار  ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سنہ 2000 میں بھی حریت پسندوں پر اسی طرح کی الزام تراشیاں کی گئی تھیںلیکن تب بھی کچھ ثابت نہیں ہوا اور اب کی بار بھی ان چھاپوں سے کچھ حاصل نھیں ھوگا۔انہوں نے کہاکہ بھارت تو اب تک اپنی رعایا کیلئے بیت الخلاء بنانے کیلئے محو جد وجہد ہے جبکہ کشمیر تعمیر و ترقی کے حوالے سے ان سے کافی آگے ہیں۔ اسی فریسٹریشن کے چلتے بھارت اب ہماری اقتصادیات اور تعلیم کو نشانہ بنا رہا ہے۔اور یہی وجہ ہے کہ تاجر برادر ی کو بھی چھاپوں کے ذریعہ ہراساں کیا جا رہا ہے اور سکول بند کر دئے جاتے ہیں۔ دریں اثنا دختران ملت نے سمبل میں جان بحق ہوئے چار فدائین جنگجوئوں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات
جموں
کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا
جموں
بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
جموں

Related

کشمیر

ریونیوریکارڈ کیلئے اُردوپڑھنا لازمی زبان سے نا بلد افسران کی تقرری فضول:وزیراعلیٰ

July 17, 2025
کشمیر

سوپور میں مسلم لیگ رکن کے گھر کی تلاشی

July 17, 2025
کشمیر

خشک ندی نالے پانی سے بھر گئے ۔2دن میں جہلم کی سطح میں 8فٹ اضافہ

July 17, 2025
کشمیر

جموں و کشمیر میں 5نئے ریلوے سروے جاری جموں سے کٹرا تک نئی ریلوے لائن بچھائی جائیگی

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?