Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

این آئی اے کی انسداد دہشت گردی کانفرنس کا افتتاح دہشت گردی کے خلاف متحد ہوکر لڑنا ضروری|| پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کریں:امت شاہ

Mir Ajaz
Last updated: November 8, 2024 12:47 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت جلد ہی ملک میں دہشت گردی اور دہشت گرد نیٹ ورکس سے لڑنے کیلئے ایک مضبوط انسداد دہشت گردی ماحولیاتی نظام تشکیل دینے کیلئے ایک قومی انسداد دہشت گردی منصوبہ اور حکمت عملی لے کر آئے گی ۔انہوں نے تمام ریاستوں پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں متحد ہوں اور پولیس فورسز کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کریں اور ڈیٹا کے ذریعے دہشت گردی کا مضبوطی سے مقابلہ کریں۔جمعرات کو یہاں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)کے زیر اہتمام دو روزہ انسداد دہشت گردی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ حکومت جلد ہی دہشت گردی سے لڑنے کے اگلے قدم کے طور پر ایک قومی انسداد دہشت گردی منصوبہ اور حکمت عملی لے کر آرہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ دہشت گردی اور دہشت گردی کے نظام سے لڑنے کے لے وزارت داخلہ نے جو پروایکٹواپروچ بنایا ہے، اس میں ہم ایک اگلا قدم لے کر آرہے ہیں۔ کچھ مہینوں میں ہم نیشنل کانٹر ٹیرورزم پالیسی اینڈ اسٹریٹجی لے کر آئیں گے جس میں آپ سب کا کردار حکمت عملی کی دستاویز تیار کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پولیس ریاستوں کا موضوع ہے تو لڑنا تو ریاستوں کوہی پڑے گا، لیکن مرکز ان کی ہر ممکن مدد کرنے کیلئے تیار ہے۔ ریاستوں میں پولیس کے ذریعہ ٹیکنالوجی کے زیادہ سے زیادہ استعمال اور تربیت پر زور دیتے ہوئے، انہوں نے کہا، “جب تک ہم اپنی پوری فورس کو ٹیکنالوجی کے استعمال میں ٹریننگ نہیں دیں گے، ہم دہشت گردی کے خلاف نہیں لڑسکتے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین
راجیہ سبھا میں ایس آئی آر پر ہنگامہ ، کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی
برصغیر
بہتر ہوگا کہ کابینہ میں توسیع کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں:تنویر صادق
تازہ ترین
تھرو درماڑی کا ’پرانا جندر ‘نالا یا موت کا کنواں؟
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کی تیاریاں شروع کیں

July 23, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ہندوستانی ایئر اسپیس میں پاکستانی طیارے اب بھی نہیں ہو سکیں گے داخل، حکومت نے 23 اگست تک بڑھائی پابندی

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا میں مسلسل تیسرے دن اپوزیشن کا ہنگامہ، ایوان کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

شدید بارشوں سے پسیاں گرآنے کے باعث جموں سرینگر شاہراہ پر ٹریفک معطل

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?