نئی دہلی//سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتے کے روز مسلسل چوتھے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ملک کے چار بڑے میٹرو میں ایندھن کی قیمت میںکل 24 سے 27 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے ۔دہلی میں آج ڈیزل کی قیمتوں میں 25 پیسے کا اضافہ ہوا ہے ۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account