Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ایم جی نریگا کے جوائنٹ سیکرٹری کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 24, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں / مرکزی وزارت برائے دیہی ترقی کے ایم جی نریگا کے جوائنٹ سیکرٹری اپراجیتا سارنگی جو ریاست کے دورے پر ہیں نے یہاں وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقات کی۔دوران میٹنگ جوائنٹ سیکرٹری نے وزیر اعلیٰ کو اپنے دورے کے تاثرات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں ایم جی نریگا کے تحت قائم کئے گئے معیاری اثاثوں کو دیکھ کر انہیں خوشی ہوئی ۔اُنہوںنے کہا کہ اُنہوںنے چند گرام سبھائوں میں بھی شرکت کی اور دیہی علاقوں میں کئے گئے کاموں کا معائینہ کیا۔مس سارنگی نے وزیر اعلیٰ مطلع کیا کہ ایم جی نریگا مرکزی حکومت کے ترجیحی پروگراموں میں سے ایک ہے جس کے لئے مختص رقم 48000کروڑ روپے کواس سال  54000کروڑ روپے تک بڑھایا گیا جبکہ اگلے سال رقم میں قریباً 55000کروڑ روپے تک کا اضافہ متوقع ہے۔وزیراعلیٰ نے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پر زور دیا کہ وہ ایم جی نریگا کے تحت التوا ٔمیں پڑاے واجبات کے لئے رقم کی واگذاری کو یقینی بنائیں تاکہ ریاست کے دیہی علاقوق میں ہاتھ میںلئے ترقیاتی کاموں کو بلا رکاوٹ مکمل کیا جاسکے ۔انہوںنے ریاست میں دیہی دیہات میں بنیادی ڈھانچوںکو مقامی ماحولیات کو ملحوظ رکھ کر ترقی دینے کے لئے مزید رقومات کی واگزاری کیلئے بھی کہا۔کمشنرسیکرٹری دیہی ترقیاتی ڈیولپمنٹ نرمل شرما بھی اس موقعہ پرموجود تھے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ہلکے ، پتلے اوربے مثال پائیداری انڈیا کا Reno14 سیریز کا آغازOPPO

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چہرے کی خوبصورتی اور تندرستی ریلائنس ریٹیل کیFACEGYMمیں سرمایہ کاری

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جے اینڈ کے بینک کی‘یووا اُڑان‘ مہم شروع ۔137000 کاروباری اداروں کا قیام

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔45,589 چھتوں پر سولر پلانٹس کی تنصیب ۔3400 میگاواٹ شمسی توانائی کی پیداوار کی گنجائش

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?