Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن اکتوبر میں 13.41لاکھ ممبران شامل

Mir Ajaz
Last updated: December 25, 2024 10:51 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

نئی دہلی// ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) نے اس سال اکتوبر میں 13.41لاکھ ممبران کا اضافہ کیا ہے ۔ مرکزی وزارت محنت اور روزگار نے بدھ کے روز یہاں کہا کہ اسی مدت کے دوران 18-25 سال کی عمر کے گروپ میں شامل ہونے والے نئے ارکان کی کل تعداد 5.43 لاکھ ہے ۔ اس ماہ کے دوران جوڑے گئے نئے ارکان میں سے تقریباً 2.09 لاکھ نئے ارکان خواتین ہیں۔ یہ تعداد اکتوبر 2023 کے مقابلے میں 2.12 فیصد زیادہ ہے ۔ مہاراشٹرا، کرناٹک، تمل ناڈو، دہلی، ہریانہ، تلنگانہ اور گجرات کی سرفہرست پانچ ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ارکان کی مجموعی ترقی کا تقریباً 61.32 فیصد حصہ ہے ۔ تمام ریاستوں میں مہاراشٹر مہینے کے دوران 22.18 فیصد اراکین کو شامل کرکے سب سے آگے ہے ۔ روڈ موٹر ٹرانسپورٹ، پرائیویٹ سیکٹر میں الیکٹرانک میڈیا کمپنیوں، نیشنلائزڈ بینکوں کے علاوہ دیگر بینکوں وغیرہ نے کل ممبرشپ میں سے تقریباً 42.29 فیصد اضافہ درج کیا ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات
جموں
کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا
جموں
بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
جموں

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پشمینہ، سوزنی، کرویل، کانی شال، قالین اور دیگرمصنوعات ۔400سے زائدتربیتی مراکز قائم

July 17, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

خواتین انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ سیل کا بیداری پروگرام

July 17, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ایئرٹیل کی پرپلکسیٹی کے ساتھ شراکت داری ۔36 کروڑ صارفین کوپرپلیکسٹی پرو ٹول مفت

July 17, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیر یقینی حالت کی وجہ سے شیئر بازار میں گراوٹ

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?