عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر //ایل آئی سی آف انڈیا ڈویژنل آفس سرینگر نے 26 نومبر 2023 کو یوم آئین سمودھن دیوس منایا، جشن کے جذبے میں، ایل آئی سی آف انڈیا کے چیئرپرسن شری سدھارتھ موہنتی نے کارپوریشن کے تمام ملازمین کو ورچوئل آفس کے ذریعے پرائمبل کا عہد کروایا۔ کارپوریشن نے عہد لینے کے لیے شمولیت اختیار کی۔ ہم، LIC آف انڈیا، ڈویژنل دفتر سری نگر میں، ہمارے آئین میں درج آزادی اور جمہوریت کی روح اور اقدار کا جشن مناتے ہیں۔