کراچی/پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے بھرپور تیاری کررہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہ عمران خان کی تقریب حلف برادری میں شرکت کے دعوت نامہ کاانہیں علم نہیں۔پاکستان ٹیم کے کپتان نے یہ بھی کہا کہ ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے بھرپور تیاری کررہے ہیں۔