سرینگر// دارالعلوم رحیمیہ کے صدر مفتی ،مفتی نذیر احمد قاسمی آج حنفیہ مسجد ایس کے کالونی قمرواری میں نماز جمعہ سے قبل دوپہر ساڑھے12بجے واعظ فرمائیں گے ۔مسجد انتظامیہ کمیٹی کے مطابق نماز جمعہ 2بجے ادا کی جائے گی ۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account