سرینگر//ڈپٹی کمشنر سرینگر کے مطابق ایس پی ہائر سیکنڈری سکول سرینگر میں کل احتیاطی طور تدریسی سرگرمیاں معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ ڈپٹی کمشنر بڈگام کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج ماگام اور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ماگام میں کل یعنی12مئی کو احتیاطی طور تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔