سرینگر//انتظامیہ نے آج یعنی سوموار کو ایک بار پھر ایس پی ہائر سکینڈری سکول کو بند رکھنے کا فیصلہ لیا ہے ۔ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر فاروق احمد لون کے مطابق ایس پی ہائر سکینڈری سکول میں سوموار کو درس و تدریس کا کام معطل رہے گا ۔انہوں نے بتایا کہ یہ قدم احتیاطی طور اٹھایا گیا ہے ۔