Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ایس سی مشاورتی بورڈ کااجلاس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اتوار کو دور روزہ دورہ پر جموں پہنچیں جس دوران انہوں نے جہاں درج فہرست ذاتوں کے مشاورتی بورڈ کی صدارت کی وہیں انہوں نے ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور کئی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ ، وزیر صحت و طبی تعلیم بالی بھگت ، وزیر مملکت شہری ترقی آسیہ نقاش ، قانون ساز اسمبلی کے سابق سپیکر محمد سرتاج مدنی ، صوبائی کمشنر جموں ، آئی جی پی جموں و دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس دوران متعدد مقامی لوگوں اور پنڈت برادری کے افراد نے وزیر اعلیٰ کے ساتھ ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ نے اُن سے سہولیات کے بارے میں اُن کی رائے دریافت کی۔جے اینڈ کے ایڈوائزری بورڈ فار ڈیولپمنٹ آف شیڈول کاسٹس کی ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے بہبودی کی سکیموں کو ایس سی طبقے کے دہلیز پر لے جانے پر زور دیا تاکہ ان سکیموں پر صحیح عمل در آمد یقینی بنائی جاسکے ۔ متعلقہ محکموں کو ان سکیموں کے بارے میں جانکاری مہم چلانے پر زور دیاتاکہ متعلقہ لوگ ان سکیموں سے مستفید ہوسکیں۔محبوبہ مفتی نے مختلف بہبودی کی سکیموں میں مستحقین خاص طور پر طلبہ کے لئے مقرر شدہ معیار کو نئے سرے سے تشکیل دینے کی تجویز رکھی۔انہوںنے ایس سی طبقے کے طلبہ کے لئے وظائف اور کوچنگ سکیموں میں سو فیصد کامیابی حاصل کرنے پر زور دیا ۔ انہوں نے حقیقی درخواست دہندگان کو ایس سی سر ٹیفکیٹ اجر اکرنے کے عمل میں آسانی پیدا کرنے کی بھی ہدایت دی ۔ وزیر اعلیٰ نے متعلقہ ڈپٹی کمشنروں سے کہا کہ وہ مختلف سکیموں اور پروگراموں میں ایس سی بورڈ ممبران کی شراکت کو یقینی بنائیں تاکہ ان سکیموں کی عمل آوری میں بہتری لائی جاسکے ۔انہوںنے ان سکیموں کے لئے مقررہ وقت پر رقومات کی واگزاری کی بھی ہدایت دی تاکہ یہ رقومات زائد المعیاد نہ ہوں ۔ محبوبہ مفتی نے بورڈ ممبران کو یقین دلایا کہ ان کے جائز مطالبات پر غور کیا جائے گا۔ انہوں نے وائس چیئرمین سے کہا کہ وہ مسائل کو موقعہ پر حل کرنے کے لئے ضلعی سطح پر میٹنگیں منعقد کروائیں ۔ اپنے خطاب میں وزیر صحت و طبی تعلیم بالی بھگت نے ایس سی طبقے کی بہبودی کے لئے حکومت کی طرف سے کئے جارہے اقدامات کی تفاصیل پیش کیں ۔ وائس چیئرمین ایس سی ایڈوائزری بورڈ بھوشن ڈوگرہ نے بھی اس موقعہ پر خطاب کیا۔ میٹنگ میںجنرل ایڈمنسٹریشن محکمہ کے کمشنر سیکرٹری خورشید احمد شاہ ،محکمہ سماجی بہبود کے کمشنر سیکرٹری سجاد احمد خان ،مختلف محکموں کے سربراہاں اور سینئر افسروں نے شرکت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں
’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم
خطہ چناب
یاترا قافلے میں شامل کار حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت 5افراد زخمی
خطہ چناب
قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور دیگر ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس

July 9, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?