Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ایس سی /ایس ٹی ایکٹ :فیصلہ پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 3, 2018 9:05 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی//سپریم کورٹ نے درج فہرست ذات ،درج فہرت قبائل (ایس سی /ایس ٹی ) پر ہونے والی ظلم وزیادتی کی روک تھام سے متعلق قانون کے معاملہ میں اپنے 20مارچ کے حکم پر روک لگانے سے فی الحال انکارکردیاہے ۔ جسٹس آدرش کمار گوئل اور جسٹس ادے امیش للت کی بنچ نے مرکزی حکومت کی نظر ثانی کی عرضی پر آج غورکرتے ہوئے سبھی فریقوں سے تحریری طورپر اپنا موقف رکھنے کی کہاہے ۔عدالت اب اس معاملہ پر 10دن بعد سماعت کریگی۔ سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال کی ددلیلیں سننے کے بعد جسٹس گوئل نے کہا کہ انکے 20مارچ کے فیصلے سے متعلقہ قانون کی کوئی بھی شق کمزور نہیں ہوئی ہے ۔انھوں نے کہا ،'' ہم اس قانون کے خلاف نہیں ہیں ،لیکن بے قصور فرد کو سزانہیں ملنی چاہئے ۔''جسٹس گوئل نے کہا ،''ہمارے حکم سے قانون کی کوئی بھی شق کمزور نہیں ہورہی ہے ۔ہمارامقصد صرف بے قصور لوگوں کی آزادی کا تحظ کرناہے ۔''بنچ نے کہا کہ وہ ایس سی /ایس ٹی برادری کے حقوق کے تئیں بیدار ہے اور انکے حقوق کا تحظ ہوتارہے گا۔عدالت نے ابتدامیں واضح کردیاتھا کہ وہ اس معاملہ میں ایس سی اور ایس ٹی کے لوگوں کے احتجاجی مظاہرے کو ذہن میں رکھ کر قطعی سماعت نہیں کریگی،البتہ صرف نظرثانی کی عرضی میں پیش کئے گئے نکات کا ہی جائزہ لے گی ۔جسٹس گوئل نے کہا،''ہم کسی بھی قانون کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالتے ہیں ۔لیکن متعلقہ قانون میں بے قصور افراد کے لئے کوئی تدابیر پیش نہیں کی گئی تھی۔''عدالت نے واضح کیاکہ ایس سی اور ایس ٹی ایکٹ کے تحت عرضی گزار کو معاوضہ فورا دیاجائیگا۔اس سے پہلے مسٹر وینوگوپال نے صبح معاملہ کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ مسئلہ کافی حساس ہے اور سپریم کورٹ کو اس معاملہ پر سماعت آج ہی کرنی چاہئے ، حالانکہ معاملہ کے رفیق عدالت امریندر شرن نے اٹارنی جنرل کی دلیل کی یہ کہتے ہوئے پرزور مخالفت کی تھی کہ نظم ونسق حکومت کا کام ہے اور حالات خراب ہونے کے نام پر عدالت کے فیصلے کو تبدیل نہیں کیا جانا چاہئے ۔عدالت نے نظر ثانی کی عرضی پر سماعت کا وقت دو بجے مقررکیا تھا۔واضح رہے کہ سماجی انصاف اور اختیاردہی کی وزارت کے توسط سے حکومت نے اس معاملہ میں عرضی دائر کرکے عدالت عظمی سے اپنے 20مارچ کے حکم پرازسرنوغور کرنے کی درخواست کی ہے ۔حکومت کا ماننا ہے کہ ایس سی اور ایس ٹی کے خلاف مبینہ ظلم کے معاملہ میں ازخود گرفتاری اور مقدمہ کے رجسٹریشن پر پاپندی کے عدالت عظمی کے کے حکم سے 1989کا یہ قانون کمزور ہوجائیگا۔وزارت کی یہ بھی دلیل ہے کہ سپریم کورٹ کے حالیہ حکم سے لوگوں میں متعلقہ قانون سے خوف کم ہوگا اور ایس سی اور ایس ٹی برادری کے لوگوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوگا ۔سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں یہ کہاہے کہ ایس سی اور ایس ٹی کے لوگوں پر ہونے والے مظالم کی روک تھام سے متعلق قانون 1989کے تحت درج معاملوں میں اعلی افسر کی اجازت کے بغیر افسران کی گرفتاری نہیں ہوگی ۔عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ گرفتاری سے پہلے الزم کی ابتدائی جانچ ضروری ہے ۔بنچ نے گرفتاری سے پہلے منظورہونے والی ضمانت میں رکاوٹ بھی ختم کردی ہے ۔ عدالت کے اس فیصلے کے بعد اب بدنیتی کے تحت درج کرائے گئے معاملوںمیں پیشگی ضمانت بھی منظور ہوسکے گی ۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خواتین کی خود مختاری کے تئیں مادر مہربان کا رول قابل سراہنا ہے:سکینہ یتو
تازہ ترین
کشمیر میں اگلے دو روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
تازہ ترین
کپواڑہ کے گاؤں میں آلودہ پانی پینے سے 200 سے زائد افراد بیمار
تازہ ترین
13جولائی کی سرکاری چھٹی کو جلد بحال کرایا جائے گا: تنویر صادق
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دسواں قافلہ روانہ

July 11, 2025
برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی پر عبوری روک نہیں آدھار کارڈ کو شناختی دستاویز کے بطور منظور کرنے کی ہدایت

July 10, 2025
برصغیر

سیلاب متاثرہ 6ریاستوں کیلئے1,066.80کروڑروپے کی امدادمنظور مودی حکومت ہرحال میں ریاستوں کے ساتھ کھڑی:امت شاہ

July 10, 2025
برصغیر

شدید بارشوں کے باوجود پانی کا جماؤ کم ہوا: ریکھا

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?