عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر// بینکنگ سروس میں 125سال مکمل ہونے پر سٹیٹ بینک آف انڈیا کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول جڈی بل سرینگر میں میں شجر کاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔ سکول انتظامیہ نے بینک کو 215 سال کی خدمت کی تکمیل پر مبارکباد دی اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ذریعہ اٹھائے گئے اقدام کا خیرمقدم کیا۔