Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 19, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
واشنگٹن//امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کیے جانے والے وعدے کے برخلاف ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کی توثیق کردی۔اطلاعات کے مطابق امریکی حکام نے اس بات کا اعلان کیا کہ  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے کی حمایت کردی ہے اور اس معاہدے کے بدلے ایران کی اقتصادی پابندیوں میں کی جانے والی نرمی جاری رہے گی۔خیال رہے کہ اپنی انتخابی مہم کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر وہ صدر بنے تو ایران سے ہونے والے جوہری معاہدے کو ختم کردیں گے تاہم انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ دو سالہ معاہدے کے تحت ایران نے اپنے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کی حامی بھری تھی۔ٹرمپ انتظامیہ کے پاس اس بات کا تعین کرنے کے لیے پیر 18 جولائی تک کا وقت تھا کہ آیا ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے جوہری پروگرام کو محدود کررہا ہے یا نہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ایک عہدے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ فی الحال امریکا کے پاس جو معلومات موجود ہیں ان کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ ایران شرائط پر پورا اتر رہا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد سے دو مرتبہ ایران کی جانب سے معاہدے کی پاسداری کی توثیق کرچکے ہیں تاہم وائٹ ہاؤس نے اشارہ دیا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل درآمد کے باوجود ایران پر بیلسٹک میزائل اور فاسٹ بوٹ پروگرام کو روکنے کے لیے نئی پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایران بدستور علاقائی استحکام اور امریکی مفادات کے لیے خطرناک ترین ملک ہے۔وائٹ ہاؤس کے ایک عہدے دار نے کہا کہ امریکی صدر اور سیکریٹری خارجہ نے ایران کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا ہے اور اس نتیجے پر پہنچے کہ ایران جوہری معاہدے کے مطابق سرگرمیاں تو محدود کررہا ہے لیکن معاہدے کی روح کے مطابق اس پر عمل پیرا نہیں ہے۔ خیال رہے کہ ایران بھی امریکا پر الزام عائد کرتا ہے کہ اس نے جوہری معاہدے کے مطابق اس پر عائد پابندیاں مکمل طور پر نہیں اٹھائیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: سائبر پولیس کشمیر
تازہ ترین
پی ڈی پی نے یوتھ ونگ تشکیل دی، ایڈوکیٹ آدتیہ گپتا صدر مقرر
تازہ ترین
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 6000 سے تجاوز کر گئی
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?