Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ایران کی 3ایٹمی تنصیبات میں سے صرف ایک کو شدید نقصان پہنچا

Mir Ajaz
Last updated: July 17, 2025 9:00 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

واشنگٹن//ایک نئے امریکی جائزے کے مطابق گذشتہ ماہ امریکہ کے حملوں میں ایران کی تین ایٹمی تنصیبات میں سے صرف ایک کو شدید نقصان پہنچا، باقی دو تنصیبات نسبتاً کم متاثر ہوئی تھیں۔العریبیہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز نیموجودہ اور سابق امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک نئے امریکی جائزے کے مطابق جون میں کیے گئے امریکی حملوں میں ایران کی تین ایٹمی تنصیبات میں سے صرف ایک کو شدید نقصان پہنچا، باقی دو تنصیبات نسبتاً کم متاثر ہوئی تھیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی حکام کا ماننا ہے کہ ایران کی فردو جوہری سائٹ پر حملہ کامیاب رہا اور اس کی افزودگی کی صلاحیت کو دو سال تک پیچھے دھکیل دیا گیا ہے، اس بات کی تصدیق دو موجودہ حکام نے کی۔تاہم رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ باقی دو تنصیبات کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا، انہیں اس حد تک نقصان پہنچا کہ اگر ایران چاہے تو آنے والے مہینوں میں دوبارہ افزودگی شروع کر سکتا ہے۔رائٹرز این بی سی کی رپورٹ کی فوری طور پر تصدیق نہیں کر سکا، وائٹ ہاؤس نے بھی رائٹرز کی تبصرے کی درخواست کا فوری طور پر جواب نہیں دیا۔این بی سی نیوز کو جاری ایک بیان میں وائٹ ہاؤس کی ترجمان اینا کیلی نے کہا کہ’ جیسا کہ صدر نے کہا ہے اور ماہرین نے تصدیق کی ہے، آپریشن مڈ نائٹ ہیمر نے ایران کی جوہری صلاحیتوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔’پینٹاگون کے چیف ترجمان شان پارنیل نے این بی سی کو بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ’ پریقین تھے اور امریکی عوام جانتے ہیں کہ ایران کی فردو، اصفہان اور نطنز میں موجود جوہری تنصیبات مکمل طور پر تباہ کر دی گئی ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں۔’واضح رہے کہ امریکہ نے گزشتہ ماہ ایران اسرائیل کی جنگ کے دوران ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کیے تھے اور کہا تھا کہ اس کا پروگرام جوہری ہتھیار بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے، جبکہ تہران کا کہنا ہے کہ اس کا جوہری پروگرام مکمل طور پر سول مقاصد کے لیے ہے۔جون میں دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک ابتدائی جائزے میں کہا گیا تھا کہ حملوں سے ایران کے جوہری پروگرام کو صرف چند ماہ کے لیے پیچھے دھکیلا جا سکا ہے، لیکن ٹرمپ انتظامیہ کے حکام کا کہنا تھا کہ یہ جائزہ مستند نہیں تھا اور بعد کی انٹیلی جنس سے ظاہر ہوا کہ ایران کا جوہری پروگرام شدید متاثر ہوا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی تسلیم کیا تھا کہ فردو جوہری سائٹ پر حملے سے شدید نقصان پہنچا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات
جموں
کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا
جموں
بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
جموں

Related

بین الاقوامی

اسرائیل کی صدارتی محل کے قریب بمباری شامی وزارت دفاع اور داخلہ کے 15 اہلکار جاںبحق

July 17, 2025
بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں پرتشدد جھڑپیں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، کرفیو نافذ

July 17, 2025
بین الاقوامی

چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس ۔31 اگست کو عالمی رہنماؤں کا مجمع لگے گا

July 17, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں مون سون سے تباہی ۔24 گھنٹوں کے دوران 54 افراد ہلاک، الرٹ جاری

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?