Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

ایثار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 8, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
آٹھ سالہ عامر اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اپنی ماں خدیجہ کا دُلارا اور اپنے باپ سلطان کی آنکھوں کا تارا!
عامر نہ صرف شکل و شمائل میں بے نظر تھا بلکہ اُس کی حرکات و سکنات بھی متاثر کُن تھیں۔ جب چلتا تھا تو راستہ اُس کے پیر چومتا تھا اور جب وہ بولتاتھا تو ہونٹوں پہ گلاب کھلتے تھے۔ معصوم ہونے کے باوجود بھی وہ اکابروں جیسی باتیںکرتے تھا۔ معصومیت میں اُس کی عادات بھی کچھ نرالی تھیں۔ اپنے محلے میں گھر گھر جاکر مکینوں سے اُن کی خیر وعافیت دریافت کرنا، محلے میں کوئی بیمار ہو تو اُس کی خبر پُرسی کرنا، کوئی حاجت مند ہو تو اپنے جیب خرچہ میں سے کما حقہ ہُو اُس کی مدد کرنا وغیرہ۔ بچہ ہونے کے باوجود بھی وہ اقدار کا قائل تھا۔ یہی وجہ ہے کہ عامر سارے محلے کا سب سے پیارا بچہ تھا۔ محلے کی تمام مائیں اُس کو دعائیں دیتی تھیں اور تمام والدین اُس کی راہیں تکتے تھے! 
ایک دن کسی نے عامر سے پوچھا۔
’’عامر! یہ سب تم نے کہاں سے سیکھ لیا ہے؟‘‘
عامر تجب سے بولا۔
’’کیا۔۔۔؟‘‘
’’یہی جو کچھ تم کررہے ہو، مثلاً لوگوں کا خیال رکھنا، ہمدرد بننا، محبت اور ایثار کی ترغیب دینا اور آپس میں پیار بانٹنا وغیرہ وغیرہ۔‘‘
چھوٹے عامر نے اطمینان سے جواب دیا۔
’’جی انکل! میں کشمیری ہوں!‘‘
وہ شخص ہکا بکا سا رہ گیا۔
عامر کی وجہ سے لوگ اس کے والدین کو بھی عزت و اکرام سے نوازتے تھے۔ اُن کے لئے دعوتوں کا اہتمام کرتےتھے، حالانکہ سچ تو یہ ہے کہ عامر کے والدین دولتمند نہیں تھے۔ ہاں! محنت و مشقت کرکے دو وقت کی روٹی وقار کے ساتھ کھاتے تھے اور دوسروں کو بھی کھلاتے تھے۔
اُس دن محلے کے سب ابن و بنات، مرد و زن سکتے میں پڑگئے اور کسی گھر میں چولھا نہیں جلا جب عامر نے اپنے ایک غیر مسلم دوست کو دریا میں ڈوبنے سے بچاتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
���
رابطہ: آ?زاد کالونی پیٹھ کا انہامہ، موبائل نمبر؛9906534724
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لینڈ سلائیڈنگ کے دوران یاتری کی موت کی خبریں بے بنیاد: ایس ایس پی گاندربل
تازہ ترین
شدید بارشوں کے باعث امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل
تازہ ترین
نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?