Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

اگلے 6 سے 8 ماہ کے اندر اندر جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات ہوں گے: رویندر رینہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 10, 2022 4:27 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر// اُتر پردیش میں ملی تاریخی جیت پر جموں وکشمیر میں بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں نے جشن منایا اور پٹاخے چھوڑے ۔
 
بی جے پی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر نے اس موقع پر کہاکہ یوٹی میں آنے والے 6 سے 8 ماہ کے اندرا ندر انتخابات ہونگے ۔
 
انہوں نے بتایا کہ اس بار جموں وکشمیر میں بھی بھاجپا سرکار بنانے میں کامیاب ہو جائے گی۔
بھارتیہ جنتاپارٹی کے کارکنوں نے اُتر پردیش میں ملی تاریخی جیت پرسری نگر اور جموں میں جشن منایا اور پٹاخے سر کئے ۔
بی جے پی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ اُتر پردیش میں ملی جیت کانگریس سمیت سبھی پارٹیوں کے لئے چشم کشاں ہے۔
 
انہوں نے بتایا کہ یو پی میں پانچ برسوں کے دوران بھاجپا نے جو کام کیا اُس کا ثمرہ یہ نکلا کہ وہاں کے لوگوں نے بھارتیہ جنتاپارٹی کو ایک دفعہ پھراقتدار پر بٹھایا۔
 
جموں وکشمیر میں چناو کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ آنے والے 6 سے 8 ماہ کے اندر اندر جموں وکشمیر میں اسمبلی چناو ہونگے۔
 
انہوں نے کہاکہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اس حوالے سے واضح کیا ہے کہ حد بندی عمل مکمل ہونے کے فوری بعد جموں وکشمیر میں چناو کرائے جائیں گے۔
 
بھاجپا صدر کے مطابق جموں وکشمیر میں آنے والے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتاپارٹی واحد بڑی پارٹی کے طورپر اُبھر کر سامنے آئے گی اور اپنے بل پر حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہو جائے گی۔
 
اُن کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے بہت کچھ کیا ہے اور ہمیں پورا یقین ہے کہ اس بار کا وزیر اعلیٰ بھاجپا کا ہی ہوگا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

محبوبہ مفتی کی والدہ کی عیادت کے لیے عمر عبداللہ سکمز صورہ پہنچے

July 3, 2025
تازہ ترین

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

July 3, 2025
تازہ ترین

وادی کشمیر میں جاری گرمی کی تپش کے بیچ دن کا درجہ حرارت ایک بار پھر 34ڈگری کو چھو گیا ، 5جولائی سے بارشوں کا امکان

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?