چناب میں پانی کی سطح میں اضافے سے اکھنور کے کئی علاقوں میں بھاڑ جیسی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔ اکھنور کے علاقے گجر بستی کوٹلی، پھتو، زیرِ آب ہیں۔ جس سے گوجر طبقہ کو کا بھاری نقصان کا سامنا ہوا ہے۔ علاقے میں کئی رہائشی ڈھانچے، گائے، بکریاں، بھینسیں پانی میں ڈوب گئیں۔سنیل ڈمپل نے صوبائی انتظامیہ اور لیفٹیننٹ گورنر سے علاقے کی صورتحال کا جائزہ لینے کی اپیل کی۔