Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اکشر دھام بم دھماکہ معاملے میںمفتی عبدالقیوم باعزت بری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ممبئی//2002 میں اکشر دھام مندر احمد آباد گجرات میں بم دھماکہ کے سلسلے میں 2003میں گرفتار مفتی عبد القیوم نے احمد آباد پوٹا عدالت اور گجرات ہائی کورٹ سے پھانسی کی سزا کے بعد 2014میں سپریم کورٹ سے باعزت بری ہونے پر اسوقت کے ڈپٹی پولیس کمشنر ڈی جی ونجارا ودیگر کے خلاف ہرجانہ وصول کرنے اور خاطی آفیسران کے خلاف قانونی کاروائی کے لئے سپریم کورٹ آف انڈیا میں درخواست داخل کی تھی اس وقت سپریم کورٹ نے انھیں ہدایت دی تھی کہ وہ اس معاملے کو احمد آباد کی عدالت میں پیش کریں لہذا گزشتہ دنوں جمعیۃ علماء ہند کی وساطت سے سٹی سول کورٹ احمد آباد میں ایک عرضداشت داخل کرتے ہوئے جس میں ڈی جی ونجارا اور اے سی پی کرائم برانچ احمد آباد جی ایل سنگھل پولیس انسپکٹر آر ڈی پٹیل پولیس انسپکٹر وی ڈی ونار اور حکومت گجرات کے خلاف 5کروڑ دو لاکھ پانچ ہزار روپئے ہرجانہ کا دعوی کیا ہے یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی ) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ الحاج گلزار احمد اعظمی نے اخبار نویسوں کو دی ۔ واضح رہے کہ مفتی عبد القیوم اور ان کے دیگر ساتھیوں کو 11 سال تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے رکھنے مارنے پیٹنے اور دیگر ناقابل ذکر اذیتیں پہچانے کے تعلق سے سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ ملزمین بے گناہ ہیں اور انھیں جان بوجھ کر اس مقدمہ میں پھنسایا گیا ہے ۔ مفتی عبد القیوم ودیگر ساتھیوں کی رہائی اسی طرح دیگر عدالتوں سے دہشت گردی کے الزامات کے تحت بے گناہ مسلمانوں کی باعزت رہائی کے بعد صدر جمعیۃ علماء ہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی کی سوچ تھی کہ اس طرح سے باعزت بری ہونے والے ملزم عدالتوں میں ہرجانہ کا دعوی پیش کریں تاکہ بے گناہ انسانوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے والوں کو عبرت ناک سزا ہو مگر اس کے لئے باعزت بری ہونے والے لوگ آئندہ آنے والی مشکلات کے پیش نظر تیار نہیں ہوتے تھے ۔ گلزار احمد اعظمی نے کہا کہ صدر جمعیۃ علماء ہند نے مفتی عبد القیوم صاحب کو سمجھایا اور انھیں ہر طرح کا تعاون پیش کرنے کی یقین دہانی کرائی جس کے نتیجے میں مفتی عبد القیوم نے اس سے قبل سپریم کورٹ آف انڈیا اور سٹی سول کورٹ احمد آباد میں مقدمہ قائم کردیا ہے ۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?